SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شیعہ

  • سفینہ اہل بیت ہی راہ نجات ہے: پاکستان کے وزیر مذہبی امور

    سفینہ اہل بیت ہی راہ نجات ہے: پاکستان کے وزیر مذہبی امور

    Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶

    پاکستان کےوفاقی وزیر مذہبی امورنے کہا ہے کہ اچھی نصیحت کے ساتھ لوگوں کو اللہ کے دین کی جانب بلایا جائے ۔

  • شیعہ مسلمانوں کو دیوار سے لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی

    شیعہ مسلمانوں کو دیوار سے لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی

    Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵

    ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسلام دشمن عناصر کا منصوبہ تھا کہ ملت جعفریہ کی سیاسی و مذہبی طاقت کو توڑ دیا جائے۔

  • حکومت پاکستان پر مختلف جماعتوں کی تنقید

    حکومت پاکستان پر مختلف جماعتوں کی تنقید

    Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷

    دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے میں حکومت اسلام آباد کی ناتوانی پر پاکستان کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے کڑی تنقید کی ہے۔

  • کوئٹہ میں سرعام ٹارگٹ کلنگ لمحہ فکریہ

    کوئٹہ میں سرعام ٹارگٹ کلنگ لمحہ فکریہ

    Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سریاب روڈ پر سرعام ٹارگٹ کلنگ کی واردتیں لمحہ فکریہ ہیں۔

  • مشکل کشائے دو جہان کا عالمی جشن ولادت باسعادت

    مشکل کشائے دو جہان کا عالمی جشن ولادت باسعادت

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹

    مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کے مبارک یوم ولادت باسعادت پر پورے عراق اور اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن کا سلسلہ جاری ہے۔

  • شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی ریلیاں

    شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی ریلیاں

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۴

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام پاکستان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف اور شیعہ مسنگ پرسنزکے بارے میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

  • ڈی آئی خان ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج

    ڈی آئی خان ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج

    Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷

    ایم ڈبلیو ایم نے ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

  • شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے دھرنا

    شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے دھرنا

    Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹

    کراچی میں شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے علامتی دھرنا دیا گیا۔

  • بحرین: الدراز کے علاقے میں ایک بار پھر نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا گیا

    بحرین: الدراز کے علاقے میں ایک بار پھر نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا گیا

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے الدراز کے علاقے میں اپنے ملک کے شیعہ مسلمانوں کو ایک سو سینتالیسویں ہفتے بھی نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔

  • کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف آل شیعہ پارٹیز کانفرنس

    کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف آل شیعہ پارٹیز کانفرنس

    Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹

    اے پی سی میں جعفریہ الائنس، ایم ڈبلیو ایم ، مجلس علمائے شیعہ پاکستان، مجلس ذاکرین امامیہ ، ہیئت آئمہ مساجد علماء امامیہ پاکستان ، امامیہ آگنائزیشن، مرکزی تنظیم عزاداری سمیت دیگر شیعہ تنظیموں کے رہنماوں اور عمائدین نے شرکت کی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۲ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS