-
آئندہ ہجری سال کو حضرت علی (ع) کا سال منانے کا اعلان
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور نے کہا ہے کہ پورے برصغیر کے مسلمان سنہ چودہ سو چالیس ہجری قمری کو سال امام علی علیہ السلام کے طور پر منائیں گے۔
-
ولی خدا، جانشین پیغمبرۖ، ہمسر زہرائے اطہر کا جشن ولادت باسعادت
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵مولود کعبہ، جانشین پیغمبر، فاتح خیبر و خندق، مولائے متقیان، مولی الموحدین، مولا امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطاب علیہ الصلواۃ و السلام کے مبارک یوم ولادت باسعادت پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن و سرور اور محفل و مقاصدہ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آخر میں اس (شیعہ سُنّی) جنگ کا فائدہ امریکہ کوہے- سید حسن نصراللہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲شام،عراق اور کچھ مہینوں سے یمن میں ان کا ہدف تھا کہ سُنّی مسلمانوں اور سُنّی جوانوں کے احساسات کو اُبھاریں اور انہیں کہا جائے کہ یہ شیعہ اور سُنّی کی جنگ ہے، آؤ ان کو قتل کرو، بادشاہوں، حکمرانوں، پُرشکم لوگوں، اربوں ڈالروں کے مالک لوگوں اور قوموں کو لوٹنے والوں کی نیابت میں جنگ کرو،آخر میں اس جنگ کا فائدہ امریکہ کو ہے
-
شیعہ و سنی، دہشت گردی کے خلاف متحد
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۲علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ اہل بیت اطہار علیہم السلام کے مقدسات کا تحفظ حرم رسولؐ کے تحفظ کی طرح ہر مسلمان پر واجب ہے۔
-
امام بارگاہ پر شرپسندوں کا حملہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۰پاکستان میں تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے حالات کو ایک بار پھر خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۳پاکستان کے مختلف شہروں کوئٹہ اور ڈیرا اسماعیل خان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی حضرت امام خمینی و عارف حسینی کے سچے عاشق
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 23 ویں برسی کے موقع پر مختلف تعزیتی پروگرام منعقد ہوئے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸مجلس وحدت مسلمین پاکستان، بلوچستان شیعہ کانفرنس اور جعفریہ الائنس نے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تکفیری دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لئے فوری کارروائی کرے۔
-
ڈی آئی خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے پے درپے واقعات کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر کل نماز جمعہ کے بعد پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں امام بارگاہ کے متولی شہید
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں امام بارگاہ کے متولی کی شہادت کی مذمت کی۔