-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی دھرنا
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶کوئٹہ میں آج شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
کوئٹہ میں دہشتگردی، 5 افراد شہید
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۵کوئٹہ کے علاقے کاسی روڈ پر تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے ایک وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد شہید ہوگئے۔
-
شیعہ مسنگ پرسن کی بازیابی کا مطالبہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۷پاکستان میں مجلس وحدت مسلمین نے وزیر اعظم اور آرمی چیف ملت تشیع کے گمشدہ افراد کی بازیابی کے لئے خصوصی ہدایات جاری کرنے کا مطالبہ کیا ۔
-
پاکستان میں جیل بھرو تحریک شروع حسن ظفر نقوی ساتھیوں سمیت گرفتار
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷جیل بھرو تحریک کے آغاز میں علامہ حسن ظفر نقوی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گرفتاری دے دی۔
-
شیعہ مسنگ پرسن پوری قوم کا مسئلہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما ناصر شیرازی نے کہا ہےکہ شیعہ مسنگ پوری ملت تشیع پاکستان کا مسئلہ ہے، جس کے لئے سب کو جیل بھرو تحریک میں شامل ہوکر جبری گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کرنا ہوگا۔
-
شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لئے مظاہرہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴مجلس وحدت مسلمین نے شیعہ مسنگ پرسنز کو فوری طورپر بازیاب کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب پر ہیومن رائٹس واچ کی تنقید
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب کی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے سعودی مفتیوں کو شیعہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریریں کرنے اور بیانات دینے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔
-
محرم الحرام میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۹پاکستان میں محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف مظاہرہ
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۷پاکستان میں ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کے بعد کوئٹہ یکجہتی کونسل کے رہنماؤں نے کوئٹہ پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کی۔
-
حسینیت اور یزیدیت کی جنگ آج بھی جاری
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۴جے یو پی کے مرکزی سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامی انتہا پسندی کے خلاف بات کرنے والے ٹرمپ کو ہندو، یہودی اورعیسائی انتہا پسندی کیوں نظر نہیں آتی۔