-
طالبان کی حکومت میں ایک اور شیعہ عالم کو عہدہ مل گیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳افغانستان میں طالبان نے ایک شیعہ عالم دین کو وزارت ٹرانسپورٹ کا معاون مقرر کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر آل سعود کے مظالم
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر آل سعود کے مظالم جاری
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴مشرقی سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل سعود حکومت کے مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
قطیف کی فضا آل سعود مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰سعودی عرب کے مشرقی علاقے قطیف میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
آل خلیفہ سیاسی قیدیوں کو رہا کرے: انسانی حقوق کی عالمی کونسل
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴انسانی حقوق کونسل کے رکن ممالک نے بحرین کی آل خلیفہ حکومت سے شیعہ مسلمانوں کی مذہبی آزادی کے احترام اور سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سنی شیعہ اتحاد ایران کی فتح کا راز ہے، اسپیکر قالیباف
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ہفتہ وحدت کی آمد پر سنی شیعہ اتحاد کو مختلف میدانوں میں ایران کی فتح کا راز قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک کے اہلسنت اور شیعہ بھائیوں نے مقدس دفاع اور اندرونی حوادث میں باہمی اتحاد اور جانفشانی کا مظاہرہ کرکے ایران کو مضبوط اور طاقتور بنایا ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱افغانستان کی خواتین نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
عراق میں پارلیمانی اجلاس کا انعقاد
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵عراق میں شیعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ عراقی سیاسی گروہوں میں رواں ہفتے کے دوران پارلیمانی اجلاس کی تشکیل کے بارے میں مفاہمت ہوگئی ہے۔
-
افغانستان، مسلح افراد نے شیعوں کی جامع مسجد کا سامان لوٹ لیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷مسلح ڈاکوؤں نے کابل کی ایک شیعہ مسجد میں توڑ پھوڑ کرکے اس میں موجود سارا سامان لوٹ لیا۔
-
اہلبیت علیھم السلام کی تعلیمات سے سامراجی طاقتوں کو شکست دی ، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران نے اہلبیت علیھم السلام کی تعلیمات سے درس لیکر، عالمی سامراج کو شکست دی اور ترقی کی منازل طے کی ہیں۔