-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج اور دھرنا
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۱پاکستان کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں تین شیعہ مسلمان شہید ہو گئے۔
-
شیعہ سنی علماء اورعمائدین کا مشترکہ اجلاس
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۹مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹریٹ لاہور میں شیعہ سنی علماء عمائدین کا مشترکہ اجلاس ہوا۔
-
بےگناہ انسان کا قتل حرام ہے: ملی یکجہتی کونسل
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷دہشتگردی کا دین اسلام سے کسی بھی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
پاکستان: تکفیری دہشتگرد مکمل آزاد
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹مجلس وحدت مسلمین نے ملت جعفریہ کی ٹارگٹ کلنگ پر حکومت پنجاب اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی خاموشی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
علامہ ناصرعباس کی وفاقی وزیر داخلہ سےملاقات
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں ایم ڈبلیو ایم کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے پنجاب ہاوس اسلام آباد ملاقات کی۔
-
وقف بورڈ : شیعہ مسلمانوں کے مذہبی مقامات اور جائیدادوں کے تحفظ میں ناکام
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳تلنگانہ کے شیعہ مسلمانوں نے ریاستی وقف بورڈ پر الزام لگایا ہے کہ وہ شیعہ مسلمانوں سے منسلک مذہبی مقامات اور جائیدادوں کے تحفظ میں ناکام ہے ۔
-
شیعہ ڈاکٹرکی شہادت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ناکامی
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹مجلس وحدت مسلمین نےساہیوال میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنما ڈاکٹر قاسم علی کی شہادت کو قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ناکامی کا نتیجہ قراردیا۔
-
پاکستان: امریکہ نواز تکفیری دہشت گردوں کی آماجگاہ
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سے خیرالعمل روڈ انچولی سوسائٹی میں شب یاد شہداء کا انعقاد کیا گیا۔ شب یاد شہداء سے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ حسن ظفر نقوی،علامہ احمد اقبال رضوی، مجلس علماء پاکستان کے مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ فرقان حیدر عابدی، مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ نثار قلندری، ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رابطہ سیکرٹری علامہ اظہر حسین نقوی نے خطاب کیا۔
-
پاکستان میں تکفیری گوشہ نشینی کا شکار
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۰علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ شیعہ اور سنی مسلمانوں کے اتحاد نے تکفیریوں کو تنہا کردیا ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کی اپیل پر آج صوبہ سندھ سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔