-
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پرایرانی اور چینی صدر کی ملاقات (ویڈیو)
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اورچینی صدر شی جن پینگ نے ملاقات کی ہے۔
-
'شی' کی 'جو' سے یوکرین جنگ کو ختم کرانے کی اپیل، جواب میں ملی دھمکی
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳چین کے صدر شی جنپنگ نے اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ کو جلد سے جلد ختم ہونا چاہیئے۔
-
چینی صدر کی یوکرین بحران میں زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۲چینی صدر نے یوکرین بحران میں زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
روس اور چین کے صدور آن لائن ملاقات کریں گے
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰روس اور چین کے صدور بدھ کے روز ایک دوسرے سے آن لائن ملاقات اور ماسکو بیجنگ اسٹریٹیجک تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
-
امریکی و چینی صدور کی گفتگو، کشیدگی کنٹرول کرنے پر دونوں کا اتفاق
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷چینی صدر شی جنپنگ نے اپنے امریکی ہم منصب جو بايڈن کے ساتھ گفتگو میں دونوں ملکوں کے درمیان اچھے روابط کو ضروری بتایا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کو چاہیئے کہ ایک دوسرے کا احترام کریں اور پر امن طریقے سے رہیں۔
-
چین کو ڈرانے اور دھمکانے کا وقت گذر گیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۶چائینیز کمیونسٹ پارٹی کے سو سال مکمل ہونے پر بیجنگ کے تیانامن اسکوائر پر بڑی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
کورونا وائرس کے بارے میں شفاف کارکردگی کا چینی صدر کا اعلان
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴چین کے صدر نے تاکید کی ہے کہ بیجنگ نے کورونا وائرس پھیلاؤ کے سلسلے میں شفاف کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
دنیا میں قیام امن کے لئے خلیج فارس میں قیام امن ضروری ہے : ایران و چین
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰ایران کے صدر نے مغربی ایشیا کے علاقے میں امریکی مداخلت پسندانہ اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کی سلامتی اور امن کو خطرات سے دوچار کررہے ہیں۔
-
جنگی صورت حال برقرار رہی تو جوابی اقدامات کریں گے: چین
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶چینی صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کی جانب سے جنگی صورت حال برقرار رہی تو جوابی اقدامات کریں گے۔
-
چین ایران کا قابل اعتماد شریک ملک ہے، ڈاکٹر لاریجانی
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ چین ایران کا ایک اسٹریٹیجک اور قابل اعتماد شریک ملک ہے۔