SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • انداز جہاں - صدر ایران کا دوره چین

    انداز جہاں - صدر ایران کا دوره چین

    Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴

    نشرہونے کی تاریخ 15/ 02/ 2023

  • ایران اور چین یونی پولرازم کی مخالفت جاری رکھیں گے

    ایران اور چین یونی پولرازم کی مخالفت جاری رکھیں گے

    Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹

    ایران اور چین کے صدور نے بیجنگ میں ایک دوسرے سے ملاقات اورہر سطح پر یونی پولر ازم کی کھلی مخالفت کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • ایشیا عالمی تبدیلیوں کا مرکز ہے، صدر ایران کا بیجنگ یونیورسٹی میں خطاب

    ایشیا عالمی تبدیلیوں کا مرکز ہے، صدر ایران کا بیجنگ یونیورسٹی میں خطاب

    Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴

    صدر ایران نے ایشیا کو عالمی تبدیلیوں کا مرکز قرار دینےکیلئے اس خطے میں امن کے تحفظ کو ضروری قرار دیا ہے۔

  • ایران و چین کی اسٹریٹیجک شراکت کی جامع دستاویز تعلقات کی توسیع میں عزم کی مظہر

    ایران و چین کی اسٹریٹیجک شراکت کی جامع دستاویز تعلقات کی توسیع میں عزم کی مظہر

    Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸

    ایران کے صدر سید ابرہیم رئیسی نے ایران و چین کی اسٹریٹیجک شراکت کی جامع دستاویز کو تعلقات کی توسیع کے لئے دونوں ممالک کے عزم کا مظہر قرار دیا ہے۔

  • ایران اور ‍چین کے درمیان بیس معاہدوں پر دستخط

    ایران اور ‍چین کے درمیان بیس معاہدوں پر دستخط

    Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱

    ایران اور چین کے صدور نے بیجنگ میں اپنی ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور چین کی دوستی اور تعاون کسی بھی علاقائی یا عالمی مسئلے سے متاثر ہوئے بغیر، مضبوط و مستحکم ہے۔

  • شام کے تمام علاقوں میں امداد پہنچائے جانے پر بشاراسد کی تاکید

    شام کے تمام علاقوں میں امداد پہنچائے جانے پر بشاراسد کی تاکید

    Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰

    شام کے صدر بشار اسد نے انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون سے ملاقات میں کہا ہے کہ بین الاقوامی کوششوں کے تناظر میں شام کی بنیادی تنصیبات کی تعمیرنو پر خاص توجہ دیئے جانے کی ضرورت ہے۔

  • ایران اور چین کے صدور کے مذاکرات

    ایران اور چین کے صدور کے مذاکرات

    Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی باضابطہ دعوت پر مقامی وقت کے مطابق منگل کی صبح چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچے جہاں چینی کانگریس میں چین کے صدر نے ایران کے صدر کا سرکاری طور پر پرتپاک استقبال کیا

  • اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر صدر پاکستان کا تہنیتی پیغام

    اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر صدر پاکستان کا تہنیتی پیغام

    Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰

    پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نےاسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ پر ایران کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔

  • گیارہ  فروری ایران میں استبداد کے خاتمے کا دن: صدر رئیسی

    گیارہ فروری ایران میں استبداد کے خاتمے کا دن: صدر رئیسی

    Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری کو ایران سے استبداد اور اس سے وابستگی کے خاتمے اور استقلال و آزادی اور اسلامی جمہوریت کے آغاز سے تعبیر کیا ہے۔

  • ملکوں کی مشکلات کی بڑی وجہ تسلط پسند طاقتوں کی خودسرانہ پالیسیاں ہیں: صدر رئیسی

    ملکوں کی مشکلات کی بڑی وجہ تسلط پسند طاقتوں کی خودسرانہ پالیسیاں ہیں: صدر رئیسی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مختلف ملکوں کی زیادہ تر مشکلات اغیار کے تسلط اور خودسرانہ پالیسیوں اور اقدامات کے نتیجے میں پیدا ہوئی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

    لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

    ۴۷ minutes ago
  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

  • ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی سنگین نتائج کا سبب بنے گی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS