-
صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا دورۂ ماسکو
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کی دعوت پر، دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔
-
عراق میں پہلی بار صدارتی انتخابات میں خاتون امیدوار میدان میں
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰کرد عراقی خاتون شیلان فواد نے ملک کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران-چین 25 سالہ جامع اسٹریٹیجک تعاون کے منصوبے پر عمل درآمد کا اعلان
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے چین کے ساتھ 25 سالہ معاہدے پر عمل شروع ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
قزاقستان میں بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی مار دینے کا حکم
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹قزاقستان میں پرتشدد مظاہروں کے بعد صدر تاکایف نے سیکورٹی فورسز کو حکم دیا ہے کہ وہ بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی مار دیں
-
اقوام متحدہ کو وعدے کا پاس رکھنا چاہیے: پاکستان
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کے حوالے سے حق خودارادیت کا وعدہ پورا کرے۔
-
تہران میں شہدائے سرداران محاذ استقامت کی برسی کا مرکزی اجتماع
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
ھمسایہ ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ھمسایہ ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات کو خراب کرنے کوششیں کی جا رہی ہیں۔
-
دشمنوں کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا ، صدر مملکت رئیسی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمنوں کی ہر طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گی۔
-
کرسمس کے موقع پر صدر ایران کا تہنیتی پیغام
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے پوپ فرانسس کے نام تہنیتی پیغام میں دنیا بھر کے عیسایوں کو ولادت باسعادت حضرت عیسی علیہ السلام کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
بغداد کی سلامتی کو تہران اپنی سلامتی سمجھتا ہے: سید ابراہیم رئیسی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے تہران میں صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔