-
ایران کے موجوده صدر کی آخری کابینہ میٹنگ
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶فرانس میں ہزاروں افراد نے حکومت کی کورونا پالیسی کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں پاکستانی سینیٹ کے چیرمین کی شرکت
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ پاکستانی سینیٹ کے چیرمین محمد صادق سنجرانی ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔
-
ترکی میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک 122 زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹ترکی کے صدر کے ترجمان ابراہیم کالین نے لگنے والی آگ کو بہت بڑا قومی نقصان قرار دیا۔
-
ایران کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷ایران کے نئے صدر 5 اگست کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
-
نجیب میقاتی لبنان کے عبوری وزیراعظم
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷لبنانی پارلیمنٹ کے اراکین نے سابق وزیراعظم نجیب میقاتی کو حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔
-
تیونس میں سول کودتا کے بعد حالات کشیدہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷تیونس میں سول کودتا کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں ۔
-
کشمیر میں 4 عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کشمیری عوام کے خلاف آپریشن کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔
-
طالبان کا یو ٹرن
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰طالبان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کیلئے افغان صدر اشرف غنی کی برطرفی کی شرط عائد نہیں کی گئی ۔
-
طالبان نے جن علاقوں پر قبضہ کیا ان کو واپس لیں گے:افغان صدر اشرف غنی
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ افغان طالبان امن نہیں چاہتے ۔