-
پاکستان بھر میں یوم پاکستان کی تقریبات
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱آج 23 مارچ 2021 کو 81 واں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اسی مناسبت سے آج پاکستان میں عام تعطیل ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم نے دی عید نوروزکی مبارکباد
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳عید نوروز پردنیا کے مختلف ممالک کے اعلی حکام کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جرمنی کی حکمراں جماعت کو درپیش مشکلات
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱15 سال سے مسند اقتدار پر براجماں انجیلا مرکل پانچ ماہ بعد سبکدوش ہوجائيں گی۔
-
حلبچہ پر کیمیائی بمباری کا المناک دن
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱حلبچہ شہر جہاں ایک ہی لمحے میں ہزاروں شہریوں کوموت کی نیند سلادیا گیا۔
-
گوئثے مالا کے تارکین وطن کی لاشیں لواحقین کے حوالے
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱رواں برس جنوری کے ہلاکت خيز واقعے کے مقتولین کے جنازے باضابطہ طور پر ان کے لواحقین کے سپرد کرديئے گئے۔
-
جوہری معاہدے کی بقا کے لئے قرارداد 2231 پر عمل درآمد ضروری: ایران
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران وہ واحد ملک ہے کہ جس نے جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے بھاری قیمت چکائی ہے۔
-
سینیٹ انتخابات خفیہ ہوں گے: سپریم کورٹ آف پاکستان
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات خفیہ ہی ہوں گے۔
-
غدیر فری وے کی تعمیر دشمن کے دباؤ کی ناکامی کا ایک اور ثبوت
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ غدیر فری وے کی تعمیر ایران کے خلاف دباؤ ڈالے جانے کی دشمن کی پالیسی کی شکست کا مظہر ہے۔
-
احمد آباد کے نئے اسٹیڈیم میں ہندوستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور ڈے نائٹ میچ احمد آباد میں تیار کئے گئے ہندوستان کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم موٹیرا میں کھیلا جا رہا ہے۔
-
کورونا قہر کے مقابلے میں بے بس بائیڈن حکومت کی ہدایت پر امریکی پرچم جھکا دیا گیا
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳امریکہ میں کورونا سے پانچ لاکھ سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کی ہدایات پر امریکی پرچم کو جھکا دیا گیا۔