-
ڈاکٹر مسعود پزشکیان عراق کا دورہ مکمل کر کے تہران لوٹ آئے
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنا تین روزہ دورہ عراق مکمل کرنے کے بعد تہران لوٹ آئے۔
-
دنیا کس طرف جا رہی ہے، بیلاروس کے صدر نے بتا دیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹بیلاروس کے صدر لوکاشنکو نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات میں صدر ایران کو دورے کی سرکاری دعوت دیئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ڈاکٹر پزشکیان کے منتظر ہیں۔
-
صدر مملکت کی کامیاب عراق دورے کے بعد وطن واپسی
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنا تین روزہ عراق دورہ مکمل کرکے بصرہ سے تہران کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
صدر ایران کی نجف اشرف اور کربلا کے روضہائے مقدس کی زیارت + ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹صدر ایران نے اپنے دورہ عراق کے دوران نجف اشرف اور کربلائے مقدس کے روضہائے مقدسہ کی زیارت کی۔
-
روس کے خلاف جنگ میں نیٹو کے رکن ممالک کی براہ راست شرکت ؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین اگر دور مار میزائلوں سے روس میں مغربی مد نظر اہداف کو نشانہ بناتا ہے تو جنگ کی ماہیت بالکل تبدیل ہو جائے گی ۔
-
اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، عراقی کردستان کے سربراہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳عراقی کردستان کے سربراہ نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ ہم اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
-
ہم اپنے حقوق کا دفاع کرتے ہیں اور دنیا کے تمام لوگوں کے لیے امن و سکون چاہتے ہیں: صدر مسعود پزشکیان
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۶صدر مملکت نے کہا کہ اگر غزہ میں معصوم عورتوں اور بچوں کے قتل پر خرچ ہونے والی رقم کو دنیا کے مختلف حصوں میں تعمیر و ترقی پر خرچ کیا جائے تو بڑی تعداد میں لوگ بہتر زندگی سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
-
نجف اشرف: حضرت علی علیہ السلام کے حرم پر صدر ایران کی حاضری
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے عراق دورے پر مقدس شہر نجف اشرف پہنچے اور حضرت علی علیہ السلام کے روضے کی زیارت سے مشرف ہوئے۔
-
عراق کے وزیراعظم نے کیا صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا استقبال
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے جہاں میزبان ملک کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے ان کا باضابطہ خیرمقدم کیا۔
-
صدر پزشکیان عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل پہنچ گئے + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰ایرانی صدر پزشکیان عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل پہنچ گئے ہیں جہاں نیچروان بارزانی نے ان کا استقبال کیا۔