-
کوئی بھی شیطانی طاقت ہماری سرزمین پر حملہ کرنے کی جرائت نہیں رکھتی، صدر ایران
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملک کی بھرپور دفاعی توانائی کو دشمنوں کے مقابلے میں اس کے تحفظ کی ضمانت قرار دیا ہے۔
-
لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے لئے پہنچے ایرانی صدر
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فارابی آئی اسپتال میں صیہونی حکومت کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے بعض افراد کی عیادت کی۔
-
لبنان میں ہونے والے دھماکے امریکہ اور مغربی ممالک کے لئے باعث شرم: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے لبنان میں صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے لئے باعث شرم قرار دیا ہے۔
-
ڈاکٹر پزشکیان نے 300 سے زائد ملکی اور غیر ملکی نامہ نگاروں کے سوالوں کا کھل کر دیا جواب، اپنے پڑوسیوں سے روابط مزید بہتر کریں گے
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہم ایف اے ٹی ایف اور جامع ایٹمی سمجھوتے کے مسئلے کو حل کرنے اور دنیا کے ساتھ اپنے روابط کی اصلاح کی کوشش کریں گے۔
-
ایرانی صدر: مغرب کو اسرائیل کی فکر ہے اس کو غزہ اور فلسطین کی فکر کیوں نہیں ہے؟
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں غزہ کی جنگ اور فلسطین کے حوالے سے امریکا اور یورپ کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اسرائیل کی اتنی فکر ہے لیکن غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کی کوئی فکر نہیں ہے۔
-
ڈاکٹر مسعود پزشکیان عراق کا دورہ مکمل کر کے تہران لوٹ آئے
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنا تین روزہ دورہ عراق مکمل کرنے کے بعد تہران لوٹ آئے۔
-
صدر مملکت کی کامیاب عراق دورے کے بعد وطن واپسی
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنا تین روزہ عراق دورہ مکمل کرکے بصرہ سے تہران کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
صدر ایران کی نجف اشرف اور کربلا کے روضہائے مقدس کی زیارت + ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹صدر ایران نے اپنے دورہ عراق کے دوران نجف اشرف اور کربلائے مقدس کے روضہائے مقدسہ کی زیارت کی۔
-
اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، عراقی کردستان کے سربراہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳عراقی کردستان کے سربراہ نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ ہم اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
-
ہم اپنے حقوق کا دفاع کرتے ہیں اور دنیا کے تمام لوگوں کے لیے امن و سکون چاہتے ہیں: صدر مسعود پزشکیان
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۶صدر مملکت نے کہا کہ اگر غزہ میں معصوم عورتوں اور بچوں کے قتل پر خرچ ہونے والی رقم کو دنیا کے مختلف حصوں میں تعمیر و ترقی پر خرچ کیا جائے تو بڑی تعداد میں لوگ بہتر زندگی سے مستفید ہو سکتے ہیں۔