-
وینزوئیلا پر دباؤ بڑھانے کے لئے اس کے تیل اور گیس پر امریکی پابندی
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷امریکی حکومت نے وینزوئیلا کے صدر نیکولس مادورو کی حکومت پر دباؤ بڑھانے کی غرض سے وینزوئیلا کی تیل اور گیس کی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے تاکہ اس ملک کی قانونی حکومت کے خلاف اپنی بغاوت کی کوشش کو کامیاب بنا سکے-
-
وینزوئیلا میں امریکی مداخلت کی مذمت میں تہران کے طلبا کا اجتماع
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد نے وینزوئیلاکے سفارتخانے کے باہر اجتماع کر کے ونزوئیلا میں بغاوت کرانے کی امریکی کوششوں کی مذمت کی۔
-
مادورو نے سکھایا بعض عرب حکام کو سبق!
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰لاطینی امریکہ:ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطین کی حمایت نہ کرنے پر بعض رجعت پسند عرب حکام کو آڑے ہاتھوں لیا۔حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ ایک غیر مسلم مگر حریت پسند شخص فلسطین کی مظلوم مسلمان قوم کے دفاع میں آواز اٹھاتا ہے مگر بعض سلاطین عرب کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اور وہ اپنی عیاشی اور مفاد پرستی کے نشہ میں چور مظلوم فلسطینیوں کا ہوتا قتل عام دیکھتے رہتے ہیں!
-
صدر مادورو کی حمایت میں ونزوئلا کی فوج نے پریڈ کی
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ونزوئلا کی فوج نے صدر مادورو کے سامنے پریڈ کر کے ملک کی قانونی حکومت سے اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا ہے۔