-
ہماری فوج ملک و قوم کا مضبوط حصار ہے: صدر ایران
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷صدر ایران نے کہا ہے کہ فوج ملک و قوم کا مضبوط حصار، معاشرے کے لیے عزت کا سرچشمہ، ولایت کی زینت اور قوم و ملک کی دوست اور مددگار ہے۔
-
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی قدردانی
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کا عمل معمول کے مطابق جاری ہے اور مملکت کا انتظام بھی فطری انداز میں چلایا جا رہا ہے۔
-
رشن فیڈریشن کونسل نے " ایران روس جامع اسٹریٹیجک معاہدہ" کو پاس کردیا
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰رشن فیڈریشن کونسل کے اجلاس میں، ایران روس جامع اسٹریٹیجک معاہدے کو پاس کردیا گیا۔