-
ہندوستان: بہار کے ایک مندر میں بھگدڑ، سات افراد ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸ہندوستان کی ریاست بہار کے لکھی سرائے ضلع میں واقع مشہور اشوک دھام مندر میں بھگدڑ مچنے سے کم سے کم سات عقیدت مند ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 14 افراد کی موت
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۵ہندوستان کی ریاست بہار کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: ریاست بہار میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۹ہندوستان کی ریاست بہار میں آر جے ڈی کے رہنما تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ ریاست میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: ضمنی انتخابات، بی جے پی کو مدھیہ پردیش میں بھی شکست، گجرات میں سیٹ برقرار رکھنے میں کامیاب
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۲:۳۶ہندوستان کی تین ریاستوں میں ہونے والے ضمنی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو دو نشستوں پر شکست کا منہ دیکھنا پڑا جبکہ وہ ایک سیٹ برقرار رکھنے میں کامیاب رہی ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں بانکی پور ضمنی الیکشن میں پرشانت کشور جیت گئے۔
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۲ہندوستان کی ریاست بہار کی بانکی پور نشست پر ہونے والے ضمنی الکیشن میں جن سوراج پارٹی کے بانی پرشانت کشور نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ہندوستان میں طلباء کے خلاف ظلم اور بربریت کا سلسلہ جاری، دہلی کے بعد پٹنہ میں بھی پولیس کی چلی لاٹھیاں!
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸دہلی میں گزشتہ روز ’پارلیمنٹ ہاؤس مارچ‘ کے دوران جس طرح کی تصویر سامنے آئی تھی، کچھ ویسا ہی نظارہ 22 جولائی کو بہار کی راجدھانی پتنہ میں دیکھنے کو ملا۔ بایاں محاذ کی طلبا تنظیم ’آئیسا‘ نے بدھ کی صبح راج بھون (گورنر ہاؤس) مارچ نکالا جس میں بی جے پی حکومت کے خلاف نعرے بلند کیے گئے۔ اس دوران گاندھی میدان کے پاس پٹنہ پولیس نے طلباء پر جم کر لاٹھیاں برسائيں اور آنسو گیس کو گولے داغے۔
-
ہندوستان: بنگلورو کی ایک پتھر کی کان میں درد ناک حادثہ، 9 مزدور ہلاک
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۷ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک کے صدر مقام بنگلورو کی پتھر کی ایک کان میں دردناک حادثے میں 9 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: پھر امتحان کا پرچہ لیک، پہلے نِیٹ اَب ٹیٹ، پرچے کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپے
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۱ہندوستان میں امتحانات کے پرچے لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ماہ نِیٹ، این ای ای ٹی، کا پرچہ لیک ہوا تھا اور اب ٹیٹ کا پرچہ لیک ہوگیا۔
-
ہندوستان: بہار میں باحجاب خواتین پر نئی پابندی، زیورات کی دکانوں میں داخل ہونے کی ممانعت
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۴ہندوستان کی ریاست بہار میں جولرز اینڈ گولڈ فیڈریشن نے ریاست کی جولری دکانوں میں باحجاب و نقاب خواتین کے داخل ہونے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں آرایس ایس نے حکمراں پارٹی بی جے پی کے اقدامات سے خود کو الگ کرلیا
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں ہندو تنظیم آر ایس ایس نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی، بی جے پی، کے اقدامات سے الگ کرلیا ہے۔