SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صوبے خیبرپختونخوا

  • صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا

    صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا

    Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۰

    پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔

  • پاکستان: ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے داعش دہشت گرد کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان: ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے داعش دہشت گرد کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰

    پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں داعش کے دہشتگرد سورت گل عرف سیف اللّٰہ کو ہلاک کر دیا۔

  • صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسمعٰیل خان میں تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ، 10 پولیس اہلکار جاں بحق

    صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسمعٰیل خان میں تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ، 10 پولیس اہلکار جاں بحق

    Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسمعٰیل خان میں تھانہ چودہوان پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار جاں حق اور 6 دیگر زخمی ہوگئے۔

  • پاکستان:  کے پی کے میں پولیس اسٹیشن پر حملہ

    پاکستان: کے پی کے میں پولیس اسٹیشن پر حملہ

    Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے کی خبر ہے۔

  • پاکستان: کان میں دھماکہ، 3 جاں بحق و زخمی

    پاکستان: کان میں دھماکہ، 3 جاں بحق و زخمی

    Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے تین کان کنوں کے جاں بحق اور زخمی ہوجانے کی خبر ہے۔

  • خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن، 4 ہلاک

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن، 4 ہلاک

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

  • فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام

    فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام

    May ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۴

    پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کی توثیق کی گئی۔

  • پاکستان میں ایک خطرناک دہشت گرد کی گرفتاری

    پاکستان میں ایک خطرناک دہشت گرد کی گرفتاری

    Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۳

    پاکستان کی پولیس نے ایک خطرناک تکفیری دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۴ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS