-
پاکستان: صہیونیت کی تبلیغ و اشاعت ممنوع
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صہیونیت بطور مذہب اپنانے اور اس کے لٹریچر کی تبلیغ و اشاعت کے خلاف بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 6 فلسطینی شہید
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۶صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ میں ایک اسکول پر بمباری کی ہے کہ جس میں فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی۔
-
حزب اللہ کے ہدہد نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے اوپر اپنے ڈرون کی پرواز کی ویڈیو شائع کی ہے جس سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
-
اسرائیل کا بڑھتا ہوا بحران، 70 ہزار سے زائد اسرائیلی فوجی معذور ہو گئے
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸اسرائیل کے ٹی وی چینل 7 کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کے 70 ہزار ارکان معذور ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیل کا شمالی علاقہ بھوتیا شہر بن گیا
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین کو بھوتیا شہر میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے رفح میں مسجد کی بے حرمتی کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸رفح میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے ایک مسجد کو فوجی چوکی میں شامل کرکے باورچی خانہ اور ڈائننگ ہال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
-
اسرائیل پر عراقی استقامت کے حملے کی تفصیلات سامنے آگئی+ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴ایلات بندرگاہ پر عراقی مزاحمت کے اسپیشل آپریشن کی نئی تفصیلات کا انکشاف ہوا ہے۔
-
کیوبا نے بھی اسرائیل کے خلاف محاذ کھول دیا
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰کیوبا نے النصیرات کیمپ میں صیہونی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
القسام نے اسرائیلی ہیلی کاپٹر پر حملہ کرکے پیغام دے دیا
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے ایک اپاچی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا۔
-
اسپین بنا دنیا کا پہلا یورپی ملک، کیوں؟
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷دی ہیگ میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہونے والا اسپین پہلا یورپی ملک بن گیا ہے۔