-
اسرائیلی پروڈکٹ کے بائیکاٹ کی مہم الجزائر پہنچی
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳الجزائر میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کے اگلے مرحلے میں ’’اسے زنگ لگنے دو‘‘ کے نعروں کے ساتھ مزید تیز کیا جا رہا ہے۔
-
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں اب تک کتنے شہید ہوئے؟
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 400 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
آئرش ایم پی نے نتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو بد دعا کی+ ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵آئرلینڈ کے رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ نتن یاہو اور ان کی فرعونی حکومت جہنم میں جلے گی۔
-
صیہونی حکومت، جنگ بندی کو قبول کرنے پر تیار
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے مشیر نے جنگ بندی کے لیے بائیڈن کی تجویز کو مشروط قبول کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
-
حزب اللہ کے 5 فیصد ہتھیاروں نے اسرائیل کو ذلیل و رسوا کر دیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵حزب اللہ لبنان نے حالیہ جنگ کے کئی مہینوں کے دوران اپنے ہتھیاروں کے صرف 5 فیصد کا تجربہ کیا ہے۔
-
لبنان پر اسرائیل کا حملہ، دو نوجوان شہید
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱صیہونی فوج کی بمباری میں 2 لبنانی چرواہے شہید ہوگئے۔
-
اسرائیل نے جنگ بندی کی تجویز پیش کی، امریکہ کا دباؤ شروع
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴اسرائیل ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ امریکا، تحریک حماس پر تل ابیب کی تجویز قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کے اندر سٹیک حملہ، لگی آگ
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳حزب اللہ نے آئرن ڈوم سسٹم کی میزائلوں کو نشانہ بنایا۔
-
ناراض ڈنمارک نے اسرائیل سے سرمایہ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷ڈنمارک نے مقبوضہ فلسطین میں واقع کمپنیوں سے اپنا سرمایہ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
رفح میں پناہ گزینوں پر کون سے بم گرائے گئے؟+ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴رفح میں پناہ گزینوں پر گرائے گئے بموں کے بارے میں صیہونی اخبار ہارٹص نے انکشاف کیا ہے۔