SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صیہونیزم

  • اسرائیل سے بڑھتی نفرت سے پریشان ہوئے صیہونی

    اسرائیل سے بڑھتی نفرت سے پریشان ہوئے صیہونی

    Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴

    اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ دنیا کی رائے عامہ میں ہماری بدترین پوزیشن ہے۔

  • حزب اللہ کے جیالوں کا اسرائیل پر کئی بڑا حملہ

    حزب اللہ کے جیالوں کا اسرائیل پر کئی بڑا حملہ

    Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰

    غزہ کی حمایت اور لبنان کے عوام کی حفاظت اور خودمختاری کے تحفظ کے تناظر میں صیہونی دشمن کے خلاف اپنی کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے، حزب اللہ لبنان نے غاصب فوج کے متعدد حساس ٹھکانوں کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا اور دشمن کو براہ راست جانی اور مالی نقصان پہنچایا۔

  • اسرائیل کے اندر پھر حملہ، 2 افراد ہلاک

    اسرائیل کے اندر پھر حملہ، 2 افراد ہلاک

    Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹

    عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع مغربی الجلیل کے علاقے میں ایک کار دھماکے اور گولیوں کی زد میں آ کر دو افراد ہلاک ہو گئے۔

  • اسرائیل، صیہونی مخالف آپریشن، متعدد زخمی، سرچ آپریشن تیز

    اسرائیل، صیہونی مخالف آپریشن، متعدد زخمی، سرچ آپریشن تیز

    Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸

    خبر رساں ذرائع نے مغربی کنارے میں واقع رام اللہ کے مغرب میں صیہونی مخالف کارروائیوں کی اطلاع دی ہے۔

  • غزہ، عام شہریوں پر اسرائیل کا ڈرون حملہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل+ ویڈیو

    غزہ، عام شہریوں پر اسرائیل کا ڈرون حملہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل+ ویڈیو

    Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵

    الجزیرہ چینل نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ غاصب اسرائیلی فوج کس طرح ایسے لوگوں کو نشانہ بنا رہی ہے جو غیر مسلح ہیں۔

  • قطر پر امریکہ کا دباؤ، حماس کے رہنماؤں کی بے دخلی کا مطالبہ

    قطر پر امریکہ کا دباؤ، حماس کے رہنماؤں کی بے دخلی کا مطالبہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰

    امریکی چینل سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے وزیر خارجہ نے قطر پر اس معاہدے کو آگے بڑھانے کے لیے دباؤ بڑھا دیا ہے جس میں غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

  • اسرائیل، بن گورین ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ

    اسرائیل، بن گورین ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ

    Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر واقع "بن گورین" ہوائی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنایا۔

  • غزہ میں جیت کس کی ہوگی، اسرائیلی تاریخ داں نے بتا دیا؟

    غزہ میں جیت کس کی ہوگی، اسرائیلی تاریخ داں نے بتا دیا؟

    Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۴

    صیہونی اخبار یدیعوت آحارانوت کا کہنا ہے کہ حماس فتح کے راستے پر گامزن ہے ۔

  • بیت المقدس، شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی فوجی زخمی+ ویڈیو

    بیت المقدس، شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی فوجی زخمی+ ویڈیو

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵

    بیت المقدس میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

  • فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ

    فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ

    Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ نے جنوبی غزہ کے خان یونس شہر کے شمال میں صیہونی حکومت کے دو انفنٹری یونٹوں پر گھات لگا کر حملہ کیا جس میں کئی صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔

Show More

خاص خبریں

  • نئی دہلی، ایرانی  جیالوں کو خراج تحسین
    نئی دہلی، ایرانی جیالوں کو خراج تحسین
    ۱۰ hours ago
  • Video | امام خامنہ ای نے بتایا شیعہ کیا ہوتا ہے؟ لکھنو سے ایک ویڈیو رپورٹ
  • ایران پرحملہ، پاکستان میں امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ
  • ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کو جںگ مخالف امریکی شخصیات کا خراج عقیدت
  • ایران کے صدر جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS