-
کیا اسرائیلی فوج رفح میں داخل ہونے کی تیاری کر رہی ہے؟
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم رفح میں داخل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
اسرائیل کا سب سے بڑا دشمن کون؟
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸عبرانی میڈیا کے مطابق مسئلہ ان انتہا پسند یہودیوں کی تعداد کا نہیں ہے جنہیں ملٹری سروس میں جانا پڑتا ہے بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ انتہا پسند یہودی اسرائیل کی بقا کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔
-
حزب اللہ سے وسیع جنگ کیوں نہیں چاہتا اسرائیل، سابق امریکی فوجی افسر کا انکشاف
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶امریکی میرینز کے ایک سابق انٹیلی جنس افسر نے فلسطینی عوام کے خلاف ہونے والے جرائم کے بعد صیہونی حکومت کی عالمی تنہائی کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی عوام کی مزاحمت، ایک عالمی حقیقت بن چکی ہے اور حزب اللہ کے ساتھ کسی بھی جنگ میں اسرائیل کو شکست ہوگی۔
-
اسرائیل سے بڑھتی نفرت سے پریشان ہوئے صیہونی
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ دنیا کی رائے عامہ میں ہماری بدترین پوزیشن ہے۔
-
حزب اللہ کے جیالوں کا اسرائیل پر کئی بڑا حملہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰غزہ کی حمایت اور لبنان کے عوام کی حفاظت اور خودمختاری کے تحفظ کے تناظر میں صیہونی دشمن کے خلاف اپنی کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے، حزب اللہ لبنان نے غاصب فوج کے متعدد حساس ٹھکانوں کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا اور دشمن کو براہ راست جانی اور مالی نقصان پہنچایا۔
-
اسرائیل کے اندر پھر حملہ، 2 افراد ہلاک
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع مغربی الجلیل کے علاقے میں ایک کار دھماکے اور گولیوں کی زد میں آ کر دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
اسرائیل، صیہونی مخالف آپریشن، متعدد زخمی، سرچ آپریشن تیز
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸خبر رساں ذرائع نے مغربی کنارے میں واقع رام اللہ کے مغرب میں صیہونی مخالف کارروائیوں کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ، عام شہریوں پر اسرائیل کا ڈرون حملہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل+ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵الجزیرہ چینل نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ غاصب اسرائیلی فوج کس طرح ایسے لوگوں کو نشانہ بنا رہی ہے جو غیر مسلح ہیں۔
-
قطر پر امریکہ کا دباؤ، حماس کے رہنماؤں کی بے دخلی کا مطالبہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۰امریکی چینل سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے وزیر خارجہ نے قطر پر اس معاہدے کو آگے بڑھانے کے لیے دباؤ بڑھا دیا ہے جس میں غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
اسرائیل، بن گورین ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر واقع "بن گورین" ہوائی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنایا۔