-
اسرائیل نے غزہ کے عوام کے سامنے ہاتھ پھیلا دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵جنگ کے میدان میں بے شمار شکستوں سے دوچار ہونے کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے مکینوں کے لئے نوٹس جاری کیا ہے جس میں شدت سے کہا گیا کہ وہ رقم وصول کرنے کے عوض حماس کے رہنماؤں کی معلومات تل ابیب کو فراہم کریں۔
-
اسرائیل کے لئے مدد لے جانے والی کشتی پر یمن کا پھر میزائل حملہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز کو میزائل نے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
7 اکتوبر کے جرائم میں کیا حماس ملوث ہے، فرانسیسی اخبار کا اہم انکشاف
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴فرانسیسی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کی جانب منسوب کئے جانے والے جرائم، رونما ہی نہيں ہوئے۔
-
یمنیوں کے اقدام سے پریشان ہیں اسرائیلی، بحری ناکہ بندی کا اعتراف
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰ایک ریٹائرڈ صیہونی فوجی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی بحری ناکہ بندی ہے۔
-
امریکہ کا اعتراف، مزاحمت کو تباہ نہیں کیا جا سکتا
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶واشنگٹن کا کہنا ہے کہ آپ میدان جنگ میں کسی نظریہ کو تباہ نہیں کر سکتے۔
-
غزہ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کو چھپا رہا ہے اسرائیل
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳اسرائیل کے آرمی ریڈیو نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے اندر انجام دیئے گئے حملوں کے دوران 20 فوجی ہلاک ہو گئے ۔
-
یہودی ربی نے صیہونیوں کو آئینہ دکھا دیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸ایک یہودی ربی کا کہنا ہے کہ صیہونیت کی ایجاد سے پہلے ہم فلسطین میں امن و سکون سے رہتے تھے۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن نے نیتن یاہو کا سیاسی افسانہ منہدم کر دیا
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲اسرائیل کے سابق سفارت کار کا کہنا ہے کہ طوفان الاقصیٰ سے نیتن یاہو کا سیاسی افسانہ منہدم ہو گیا۔
-
اسرائیل کو سخت استقامت کا سامنا، میڈیا کا اعتراف
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ کی جنگ مشکل اور سست روی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
-
اسرائیلی چینل نے بتایا، غزہ پر کب تک جاری رہیں گے حملے
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶ایک اسرائیلی چینل کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے شدید حملے اگلے دو ماہ تک جاری رہیں گے۔