-
انگریزی ویب سائٹ، بہت سے اسرائیلی فرار ہونے کی سوچ رہے ہیں
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳مڈل ایسٹ آئی کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں اسرائیلی فرار ہونے کی سوچ رہے ہیں۔
-
امریکی اخبار کا اعتراف، اسرائیل مشکلات کا ہے شکار
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے صیہونی حکومت کی کابینہ کے انتہا پسند اقدامات کے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیل کو ایک گہری اندرونی نظریاتی اور ثقافتی کشمکش کا سامنا ہے۔
-
اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل تباہی کے دہانے پر
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰عبرانی میڈیا اس حکومت کے فیصلہ سازی کے مراکز میں پھیلے خوف و ہراس کا انکشاف کر رہی ہے کہ اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے۔
-
ہم خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں: بینی گانٹز
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے مقبوضہ فلسطین میں کشیدگی اور تشدد میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں۔
-
اسرائیلی اخبار کا اعتراف، فوج بند گلی میں پہنچ گئی ہے
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷صیہونی اخبار ہاآرٹص نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج ایسی جگہ پہنچ گئی ہے جہاں سے اس کی واپسی ناممکن ہے۔
-
بند گلی میں پہنچ چکا ہے صیہونی معاشرہ، حکام پریشان
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸اسرائیلی اخبار ہارٹص کے مطابق، تمام ماہرین ایک ہی رائے پر متفق ہیں کہ اسرائیل آج ایک سیاسی تعطل کا شکار ہے۔
-
سوشل میڈیا صارفین اسرائیل کی جاسوسی سے ہوشیار!
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵ایک عبرانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت ٹیک ورلڈ کی جاسوسی کر رہی ہے، ہزاروں جعلی اکاؤنٹس اور میلویئر بنا کر صحافیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی معلومات چرا کر دنیا بھر میں اپنے صارفین کو فروخت کر رہی ہے۔
-
اسرائیل میں تشویش، حماس اور حزب اللہ کے نام تل ابیب کا نیا پیغام
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱صیہونی حکومت نے غزہ اور لبنان کی مزاحمتی تحریکوں کو اپنی داخلی نازک سیاسی صورتحال کے بارے میں تشویش کی وجہ سے پیغامات بھیجے ہیں۔
-
صیہونی صدر کیوں ہیں غمگین، ماتم زدہ اور پریشان
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹پارلیمنٹ میں عدالتی اصلاحات کی منظوری کے بعد صیہونی حکومت کے صدر نے اعتراف کیا ہے کہ ہمیں افسوس ہے اور ہم اسرائیل کے عوام کے اتحاد کے لیے پریشان ہیں۔
-
کیا اسرائیل میں ہونے والے واقعات سے امریکہ خوفزدہ ہے؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں جو کچھ ہو رہا ہے امریکہ اس سے خوفزدہ ہے۔