SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صیہونی حکومت

  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی پھر یلغار

    مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی پھر یلغار

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱

    صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • آئی اے ای اے کی رپورٹ غلط انٹیلی جنس اور من گھڑت معلومات پر مبنی ہے : ایران

    آئی اے ای اے کی رپورٹ غلط انٹیلی جنس اور من گھڑت معلومات پر مبنی ہے : ایران

    Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵

    ایران نے ایٹمی سرگرمیوں کےبارے میں آئی اے ای اے کے د‏‏عوں کو غلط انٹیلی جنس اور من گھڑت معلومات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • اسرائیلی عہدیدار کا اعتراف، ایران اور اسرائیل میں جاری ہے سائبر جنگ

    اسرائیلی عہدیدار کا اعتراف، ایران اور اسرائیل میں جاری ہے سائبر جنگ

    Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۲

    صیہونی حکومت کے ایک عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان پردے کے پیچھے سائبر جنگ جاری ہے۔

  • دمشق ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمد و رفت جلد بحال ہو گی، شامی وزیراعظم

    دمشق ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمد و رفت جلد بحال ہو گی، شامی وزیراعظم

    Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵

    شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دمشق ہوائی اڈے کو پہنچنے والے نقصان کے بعد تعمیرنو کا کام تیزی سے جاری ہے اور عنقریب اس ایئرپورٹ کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔

  • ہنگامی اجلاس تشکیل دینے کے لئۓ جہاد اسلامی فلسطین کی اپیل

    ہنگامی اجلاس تشکیل دینے کے لئۓ جہاد اسلامی فلسطین کی اپیل

    Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲

    جہاد اسلامی فلسطین نے تمام فلسطینی گروہوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنا اجلاس تشکیل دے کر فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جارحیت اور اس میں آنے والی شدت کو روکنے کے طریقوں کا جائزہ لیں۔

  • علاقے کے حالات ہوئے خراب، مزاحمتی گروہوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیوز

    علاقے کے حالات ہوئے خراب، مزاحمتی گروہوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیوز

    Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰

    فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہ حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام نے علاقے کے خراب ہوتے حالات اور صیہونی دشمنوں کی دھمکیوں کے پیش نظر اپنے ڈرون طیاروں اور میزائلوں کا ایک نیا ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • اسرائیلی اخبار کا اعتراف، ایران کے جوہری پروگرام کو روکا نہیں جا سکتا؟

    اسرائیلی اخبار کا اعتراف، ایران کے جوہری پروگرام کو روکا نہیں جا سکتا؟

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۰

    اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل، سائنسدانوں کو قتل کرکے ایران کے جوہری پروگرام کو نہیں روک سکتا۔

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے عدم استحکام کا شکار ہوں گے: سپاہ پاسداران

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے عدم استحکام کا شکار ہوں گے: سپاہ پاسداران

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸

    ایران نے علاقے کے ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات بر قرار نہ کریں ۔

  • سمندری خطرہ، اسرائیل کے گلے کی ہڈی بن گیا!!!

    سمندری خطرہ، اسرائیل کے گلے کی ہڈی بن گیا!!!

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۸

    سمندری خطرہ، صیہونی حکومت کے لئے ایک ایسا کابوس بن گیا ہے جسے مزاحمت نے تیار کیا ہے۔

  • دمشق پر صیہونی دہشتگردوں کا پھر حملہ، شامی فوج نے کئی میزائل گرائے

    دمشق پر صیہونی دہشتگردوں کا پھر حملہ، شامی فوج نے کئی میزائل گرائے

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵

    شامی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم نے صیہونی حکومت کے میزائل حملوں کو ناکام بنادیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان فاتح ، ٹی 20 ایشیاء کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو شکست
    ہندوستان فاتح ، ٹی 20 ایشیاء کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو شکست
    ۶ hours ago
  • بی جے پی اور آر ایس ایس لداخ کے عوامی تشخص کو نشانہ بنارہے ہیں : راہل گاندھی
  • بارہ روزہ جنگ میں صیہونی فضائی قوت کو کاری ضرب :رہبر انقلاب کے مشیر کا انکشاف
  • ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کی حزب اللہ کے کردار کی تعریف
  • پاکستان نے دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کوکسی بھی قسم کے ایٹمی اسلحے کی فروخت مسترد کردی ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS