-
اندرونی خلفشار کے شکار صیہونی وزیر اعظم کا دورۂ امارات
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰صیہونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ گزشتہ چھے ماہ کے دوران دوسری بار متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے گزشتہ برس دسمبر کے مہینے میں پہلے صیہونی وزیر اعظم کی حیثیت سے عرب امارات کا دورہ کیا تھا۔
-
ایک فلسطینی صیہونی دہشتگرد کی بندوق لے اڑا۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳مقبوضہ فلسطین سے موصولہ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب دو صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی جوان کو چیک پوسٹ پر روکا تو اُس نے انکے عتاب سے بچنے کے لئے انکے چنگل سے فرار کی کوشش کی اور اس عمل کے دوران وہ صیہونی دہشتگرد کی اُس بندوق کو بھی اپنے ساتھ لے گیا جس کے ذریعے وہ اُس فلسطینی کے ساتھ زد و کوب کر رہا تھا۔
-
حکومت کا شیرازہ بکھرنے سے روکنے کے لئے کچھ نہیں کر سکتے: نفتالی بینٹ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اب وہ اپنی حکومت کو گرنے سے نہیں بچا سکتے
-
فلسطینیوں کے حملے میں 2 صیہونی دہشتگرد زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷فلسطینیوں کے حملے میں 2 غاصب اسرائیل کے دو باوردی دہشتگرد زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیلی میڈیا نے ایران کی طاقت کا لوہا مان لیا
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۹اسرائیلی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایران پہلے ہی حملہ روکنے کی صلاحیت کو فروغ دے رہا ہے۔
-
اسرائیل کی سب سے بڑی فرنیچر فیکٹری جل کر راکھ
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸شمالی اسرائیل میں آتشزدگی کے نتیجے میں فرینیچر فیکٹری جل کر راکھ ہوگئی۔
-
ایران مخالف قرارداد اسرائیل کی شہ پر پیش کی گئی ہے، تہران
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے میں پیش کی جانے والی مجوزہ قرارداد کو زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
اسرائیلی میں کئی جگہوں پر آگ، حکام خاموش+ ویڈیوز
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶مقبوضہ علاقے کے شمال میں واقع لکڑی کے کارخانے اور ایک فوجی کینٹین میں آگ لگ گئی۔
-
غزہ میں اسرائیل کا ایک ڈرون سرنگوں
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اس کا ایک ڈرون گر کر تباہ ہوا ہے۔
-
حماقت کی صورت میں تل ابیب اور حیفا کو خاک کا ڈھیر بنا دیں گے: ایرانی کمانڈر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ اگر صیہونی دشمن نے کوئی حماقت کی تو رہبر انقلاب کے حکم سے تل ابیب اور حیفا کو خاک کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے۔