صیہونی فوجیوں کا وحشیانہ حملہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i412211-صیہونی_فوجیوں_کا_وحشیانہ_حملہ_ویڈیو
انتہا پسند صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان پر وحشیانہ حملہ کر دیا جس کی وجہ سے فلسطینیوں میں غم و غصہ بھڑک اٹھا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹ Asia/Tehran

انتہا پسند صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان پر وحشیانہ حملہ کر دیا جس کی وجہ سے فلسطینیوں میں غم و غصہ بھڑک اٹھا۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو نے فلسطینیوں کے غم و غصے کو بھڑکا دیا۔ 

اس ویڈیو میں صیہونی حکومت کا ایک فوجی مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے میں حملہ کرتا ہے اور اسے گرفتار کر لیتا ہے۔