-
سعودی عرب کی اسرائیل دوستی، جاسوسی میں بھی ہوگا تعاون
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶صیہونی حکومت نے سعودی حکومت کے ساتھ جاسوسی کے سافٹ ویئر کے بارے میں سرگرم کمپنیوں کو نہ صرف لائسنس جاری کیا ہے بلکہ وہ انہیں اس کام کے لئے ترغیب بھی دلا رہی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر حملے کا اشتعال انگیز فرمان
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے صیہونی انتہا پسندوں کو مسجد الاقصی پر حملہ کرنے کا حکم دے دیا۔
-
حزب اللہ کے جیالوں نے ایسے شکار کیا تھا اسرائیلی فوجیوں کا، جاری کیا ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۰حزب اللہ لبنان نے جولائی 2006 مین اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنانے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
حماس قیدیوں کی رہائی کے عوض صرف رہائی کی پابند ہے : محمود الزہار
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳اسلامی استقامتی تحریک حماس نے زور دے کر کہا ہے کہ حماس قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی صورت میں ہی صیہونی حکومت کے قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔
-
اسرائیل مخالف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں دو بحرینی نوجوانوں کو سزا
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸خودساختہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں بحرین کی اسرائیل نواز آمرانہ حکومت نے دو بحرینی نوجوانوں کو تین سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا ہے۔
-
نابلس اور جنین میں فلسطینیوں پر حملہ، دسیوں زخمی
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۷غاصب اسرائیلی فوجیوں نے نابلس اور جنین میں احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔
-
اردن بھی فلسطین کے ساتھ غداری پر اترا، عبد اللہ کی صیہونی وزیر اعظم سے ملاقات
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲اسرائیلی ذرائع نے شاہ اردن اورصیہونی حکومت کے وزیراعظم کے درمیان ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔
-
حماس کے رہنماؤں کے مکانات پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶غرب اردن میں اسلامی استقامتی تحریک حماس کے بعض رہنماؤں کے گھروں پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے دوران اس علاقے میں مسلح جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
امریکا، بلڈنگ سانحے میں 20 سے 34 صیہونی لاپتہ+ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۷صیہونی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فلوریڈا میں بلڈنگ کرنے کے سانحے میں دبنے والے 20 مقبوضہ فلسطین کے باشندے ہیں۔
-
ایرانی ڈرون شپ نے صیہونی حکومت پر وحشت طاری کردی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹بارودی سرنگیں صاف کرنے والے ایرانی ڈرون شپ شاہین نے صیہونی حکومت پر وحشت طاری کردی ہے۔