-
اسرائیل میں سیاسی بحران جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲اسرائیل میں نام نہاد پارلیمانی انتخابات کے سامنے آنے والے نتائج کے بعد بھی اس ملک میں جاری سیاسی بحران بدستور جاری ہے۔
-
تل ابیب-مکہ براہ راست پرواز کب شروع ہوگی؟ نیتن یاھو نے اعلان کردیا
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو نے انتخابات میں کامیابی کی صورت میں تل ابیب سے مکہ کے لیے براہ راست پرواز شروع کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کے ڈرون طیارے کی تباہی
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے شمال میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا گیا ہے -
-
نتن یاہو کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرے
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
مقبوضہ علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱سرایا القدس کے جوابی حملے کے خوف سے صیہونیوں پر وحشت طاری ہوگئی ہے۔
-
اسرائیل نے حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے ، ایرانی وزیر دفاع
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴ایران کے وزیر دفاع نے اسرائیلی دھمکیوں کو غاصب صیہونی حکومت کی کمزوری کی علامت قرار دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے زیادہ حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے اور صیہونی حکام اس بات کو اچھی طرح جانتے بھی ہیں -
-
ہیگ کی عالمی عدالت کن صیہونی حکام کو سزا سنا سکتی ہے؟
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲مقبوضہ بیت المقدس سے شائع ہونے والے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ وزیر اعظم اور موجودہ اور سابق وزیر جنگ کو عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے حراست میں لیے جانے کا حکم مل سکتا ہے۔
-
اسرائيلی الیکشن میں نیتن یاہو کی شکست سے سعودی عرب بے حد خوفزدہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶سعودی عرب کے بعض ذرائع نے بتایا ہے کہ آل سعود حکومت، بیس دن بعد مقبوضہ فلسطین میں منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں موجودہ صیہونی وزیر اعظم کی ممکنہ شکست سے بے حد خوفزدہ ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کا جائزہ لئے جانے کا استقبال
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶فلسطینی گروہوں نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا جائزہ لئے جانے کو مثبت قدم قرار دیتے ہوئے اس غاصب حکومت کے خلاف سخت ترین سزائین اور تادیبی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہیگ کی عالمی عدالت میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگي جرائم کی جانچ شروع
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸عالمی فوجداری عدالت کی پراسیکوٹر نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگي جرائم کی تحقیقات شروع کر دی گئي ہیں۔