-
یورپی یونین نے فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی مذمت کی
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲یورپی یونین نے روز مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی استقامت کے انتقام سے سہمے صیہونی، جہاد اسلامی سے سب سے زیادہ خطرہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵صہیونی حکومت کے سیکورٹی حلقوں نے کہا ہے کہ جہاد اسلامی تنظیم کے کمانڈر کی پہلی برسی قریب آنے پر انھیں غزہ کی جانب سے کیے جانے والے حملوں پر سخت تشویش ہے۔
-
من مانی گرفتاریاں بند کی جائیں، تل ابیب سے اقوام متحدہ کا مطالبہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶مغربی ایشیا کے امور میں اقوام متحدہ کے کوارڈینیٹر نے صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کی خود سرانہ گرفتاریوں کا سلسلہ بند کرے۔
-
سوڈان بھی امریکی دباؤ کے سامنے پست ہو گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز باضابطہ اعلان کیا کہ سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام پر موافقت کر دی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے مرکزی اور جنوبی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
اسرائیلی طیارے نے سوڈان میں کی لینڈنگ
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱اسرائیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات ایک اسرائیلی طیارے نے سوڈان میں لینڈنگ کی جس سے اسرائیل اور سوڈان کے مابین تعلقات کی برقراری کے لئے ساز باز مذاکرات سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کو تقویت پہنچتی ہے۔
-
نتن یاہو کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۸اسرائیل میں بدعنوان اور کرپٹ وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت آتی جا رہی ہے۔
-
غاصب اسرائیل نے شام کے ایک اسکول پر میزائلی حملہ کیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷اسرائیل نے اپنی جارحیت کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پہلے لبنان، پھر غزہ اور اس کے بعد کل آدھی رات کو شام کے علاقے قنیطرہ پر میزائلی حملہ کیا۔
-
غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر میزائلی حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵غاصب صیہونی حکومت نے کل رات مشرقی غزہ پر ایک بار پھر میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
بحرین کے بیدار عوام، حکومت کی خیانت کے ساتھ نہيں+
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۵بحرین کے عوام نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ساتھ منامہ حکومت کی سازباز کے خلاف مظاہرے کئے۔