-
اسرائیل کی متوقع تباہی کے ورچوئل مناظر ۔ ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸ناجائز اسرائیل کی تباہی کی پیشنگوئیاں بہت سوں نے کی ہیں اور دنیا کے بہت سے اہل نظر ہیں جن کا یہ ماننا ہے کہ آئندہ بیس پچیس برسوں کے اندر غاصب صیہونی ریاست کا نام و نشان مٹ جائے گا اور وہ زوال پذیر ہو جائے گی۔ اسی تصور کو سامنے رکھتے ہوئے صیہونی ریاست کے زوال کا شیریں خواب دیکھنے والے، گاہے بگاہے اپنی تخلیقات دنیا والوں کے سامنے پیش کرتے رہتے ہیں۔
-
مغرب کے جرائم کی فلسطینی کیوں تلافی کریں: وزیر خارجہ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ یہودیوں کے خلاف مغرب کے مظالم کی تلافی فلسطینی کیوں کریں؟
-
صیہونی اقدامات کے خلاف قانونی جنگ جاری رکھیں گے: حماس
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷حماس نے صیہونی حکومت کے اقدامات کے مقابلے کے لیے فلسطینیوں کے درمیان اتحاد اور باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غرب اردن کے الحاق کے خلاف سب متحد ہوں: فلسطینی تنظیموں کی اپیل
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰غزہ پٹی میں فلسطینی گروہوں نے یوم نکبت کے موقع پر مقبوضہ علاقوں میں غرب اردن کے بعض حصوں کو ضم کرلینے کے صیہونی منصوبے کا مقابلہ کرنے کے لئے استقامت تیز کرنے اور باہمی اتحاد و یکجہتی مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ نے انسانی حقوق کی پامالی کے لئے اسرائیل کو گرین سگنل دیا: ایمنسٹی انٹرنیشنل
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے والے اسرائیلی منصوبے کی امریکی حمایت کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو جاری رکھنے کیلئے غاصب صیہونی ٹولے کو گرین سگنل دے دیا ہے۔
-
سعودی عرب یمن میں جنگ ختم کرنے کے لئے پرعزم نہیں : تہران میں یمن کے سفیر
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱تہران میں یمن کے سفیر نے کہا ہے کہ سعودی حکام یمن کے خلاف جارحیت بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے
-
مزید فلسطینی علاقے ہتھیائے گئے تو تمام معاہدے کالعدم ہو جائیں گے: محمود عباس
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غرب اردن کے علاقوں کو اگر مقبوضہ علاقوں میں شامل کیا گیا تو کسی بھی سمجھوتے پر عمل نہیں کیا جائے گا۔
-
اسرائیل سے سعودی تعلقات کی برقراری پر فلسطین کی برہمی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱فلسطین کی لیجسلیٹیو کونسل نے بعض عرب ممالک کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں کو ایک بڑا سیاسی جرم اور تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔
-
مقبوضہ جولان میں صیہونیوں کی ونڈ ٹربائنس کو نذر آتش کر دیا گيا
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹شام کے ذرائع نے خبر دی ہے کہ مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت نے بجلی پیدا کرنے کے لیے جو ونڈ ٹربائن نصب کی گئي ہیں انھیں نذر آتش کر دیا گيا ہے۔
-
جرمنی میں مسجدوں اور مسلمانوں پر پولیس کے حملے
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵مسجدوں اور مسلمانوں پر جرمنی پولیس کے حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔