اسرائیل کی متوقع تباہی کے ورچوئل مناظر ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i366497-اسرائیل_کی_متوقع_تباہی_کے_ورچوئل_مناظر_ویڈیو
ناجائز اسرائیل کی تباہی کی پیشنگوئیاں بہت سوں نے کی ہیں اور دنیا کے بہت سے اہل نظر ہیں جن کا یہ ماننا ہے کہ آئندہ بیس پچیس برسوں کے اندر غاصب صیہونی ریاست کا نام و نشان مٹ جائے گا اور وہ زوال پذیر ہو جائے گی۔ اسی تصور کو سامنے رکھتے ہوئے صیہونی ریاست کے زوال کا شیریں خواب دیکھنے والے، گاہے بگاہے اپنی تخلیقات دنیا والوں کے سامنے پیش کرتے رہتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸ Asia/Tehran