-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے سٹیلائٹ چینل پر پابندی
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۷غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی عوام کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبـوضہ علاقوں میں قدس سیٹلائٹ چینل کی نشریات بند کر دیں۔
-
فرانسیسی کمپنی کے خلاف بی ڈی ایس کی اپیل
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۶صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آباد کاری کی حمایت اور صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے شرکت کی بنا پر فرانس کی آکسا کمپنی کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینی خواتین پر اسرائیلی فوج کا تشدد
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۹صیہونی فوجیوں نے مشرقی بیت المقدس کے گاؤں خان الاحمر میں مظاہرہ کرنے والی فلسطینی خواتین کو بے انتہا تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور حجاب اتار کر ان کی بے حرمتی کا ارتکاب بھی کیا۔
-
بڑی آسانی سے تاراج ہو جاتے ہیں فلسطینی آشیانے! ۔ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰صیہونی دہشتگردوں نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا ایک اور گاؤں مسمار کردیا۔
-
مسلمانوں کی ناموس،صیہونی درندوں کے ہاتھوں میں ۔ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۹فلسطینی مردوں کی نگاہوں کے سامنے فلسطینی عورتوں کو زبردستی اٹھا کر لے جاتے دہشتگرد صیہونی درندے!!
-
بیت المقدس میں فلسطینی گاؤں کی تباہی پر ردعمل
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹حماس نے مشرقی بیت المقدس میں واقع فلسطینی گاؤں خان احمر پر صیہونی فوج کے حملے، گاؤں کی تباہی اور مکینوں کی بے دخلی کو نسلی تطہیر کی صیہونی پالیسی کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیلی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی شہید
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۳غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کےقریب اسرائیلی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کرشہید کردیا
-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینیوں نے ایک بڑا مظاہرہ کرکے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی مخالفت کا اعلان کیا اور اس منصوبے کی مذمت میں نعرے لگائے
-
امریکہ کو اپنے کئے پر پشیمان ہونا پڑے گا، نائب صدر ایران
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور سعودی حکام ایران کی اقتصادی ترقی کو روکنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
-
مقبوضہ علاقوں سے ہیومن رائٹس واچ کے نمائندے کے اخراج پر یہودی رہنما کا ردعمل
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۷یہودی رہنما ڈیویڈ فیلٹمین نے علاقے میں انسانی حقوق کے نمائندوں کی موجودگی کو ضروری قرار دیتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی رپورٹ پیش کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔