-
غزہ میں قدس ملین مارچ
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰فلسطینی ذرائع نے غزہ میں قدس ملین مارچ کی خبر دی ہے جس میں فلسطینیوں نے وسیع پیمانے پر شرکت کی ہے۔
-
عالمی یوم قدس کی ریلیاں اور فلسطینیوں سے یکجہتی کا اعلان
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵ایرانی عوام نے عالمی یوم قدس کے جلوس اور ریلیوں میں بھرپور شرکت کر کے ایک بار پھر بیت المقدس اور فلسطین کی مظلوم قوم کی مکمل حمایت اور عالمی سامراج اور بین الاقوامی صیہونزم کے خلاف مہم میں فلسطینیوں کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
لندن میں اسرائیل مخالف مظاہرے
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸سیکڑوں برطانوی شہریوں نے مظاہرے کرکے فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کے آئرن ڈوم کے ناکارہ ثابت ہونے کا اعتراف
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵صیہونی حکام نے فلسطین کے مزاحتمی گروہوں کے حملوں کے مقابلے میں اسرائیل کے اینٹی میزائل سسٹم آئرن ڈوم کے ناکارہ ثابت ہونے کا اعتراف کر لیا۔
-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۲صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ اس درمیان فلسطینی گروہوں اور شخصیتوں نے صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک نوجوان فلسطینی نرس کی شہادت پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین میں سلامتی کونسل ایک بار پھر لاچار و بےبس نظرآئی
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مسئلہ فلسطین کے حل کے تعلق سے ایک بار پھر بے بس دکھائی دی اور صیہونی حکومت کے مجرمانہ اور وحشیانہ اقدامات کے خلاف نیز فلسطینی عوام کی حمایت میں عالمی برادری کی کوششوں کو امریکا نے ایک بار پھر ویٹو کردیا جس کی وجہ سے سلامتی کونسل کی ساکھ اور حیثیت پہلے سے بھی زیادہ متاثر ہوگئی۔
-
میزائل بیمہ! ۔ کارٹون
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۲جنگ اور مزاحمتی محاذ کی جانب سے فائر ہونے والے ہزاروں میزائلوں کے خوف سے اسرائیل کی ایک خصوصی کمپنی نے فلسطین کے انتہا پسند غاصبوں کے لئے دنیا میں پہلی بار ’’میزائل بیمہ‘‘ کی سہولت فراہم کی ہے جس کے تحت میزائل کے سبب نقصان اٹھانے والوں کو کمپنی ہرجانہ ادا کرے گی!
-
حزب اللہ کی جانب سے فلسطینی تنظیموں کو خراج تحسین
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کی استقامت اور اسرائیلی جارجیت کے مقابلے میں ان کی شجاعت و بہادری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کی شہادت
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بیت المقدس میں تازہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کو اس بہانے سے فائرنگ کر کے شہید کر دیا کہ اس نے سیکورٹی اہلکاروں کی رکنے کی ہدایت پر عمل نہیں کیا۔
-
صیہونی حکومت کو فلسطین کی تحریک مزاحمت کا میزائلی جواب
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ کے قریب صیہونی حکومت کے مختلف ٹھکانوں پر بائیس میزائل فائر کئے۔