-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۹صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہفتے کو بھی غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پرحملے کئے جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
مسئلہ فلسطین پر امریکہ اور عرب ملکوں کے درمیان گٹھ جوڑ
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰حکومت امریکہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خطے کے بعض رجعت پسند عرب ملکوں کے ساتھ سینچری ڈیل پر اتفاق کر لیا۔
-
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے ہولناک جرائم
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰اسرائیل کی حالیہ بربریت میں زخمی ہونے والے پچاس سے زائد فلسطینی برین ڈیتھ میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
امت مسلمہ کے درمیان اتحاد پر زور
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مسئلہ فلسطین کی بنیاد پر امت مسلمہ کے درمیان اتحاد ویکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اصحاب فیل بیت المقدس پہونچے! ۔ کارٹون
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۰ابرہۂ دوراں ٹرمپ نے مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں اپنا سفارتخانہ منتقل کر کے اصحاب فیل اور ابابیل کی داستان یاد دلا دی۔
-
یونان میں اسرائیل مخالف مظاہرے۔تصاویر
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰یونان کے دارالحکومت ایتھینس میں سیکڑوں فلسطینی حامیوں نے اکٹھا ہو کر اسرائیلی جرائم و درندگی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کے دوران مظاہرین نے اسرائیلی سفارتخانے پر پتھراؤ بھی کیا۔
-
یوم نکبہ، اسرائیلی بربریت میں چالیس سے زائد فلسطینی شہید
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲سرزمین فلسطین پر صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کی برسی یوم نکبہ کے موقع پر پرامن فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے میں چالیس سے زائد فلسطینی شہید اور دو ہزار سے زائد ہوگئے۔ دوسری طرف امریکی حکومت نے عالمی برادری کی مخالفتوں کو خاطر میں لائے بغیر اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کردیا ہے۔
-
سینکڑوں صیہونی شرپسندوں کا مسجد الاقصیٰ پر حملہ+ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸یوم نکبت کے موقع پر سینکڑوں صیہونی شرپسندوں نے مسجد الاقصیٰ پر حملہ کردیا
-
یوم نکبہ کے مظاہرے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہوگئی، 2000 زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۳مشرقی غزہ میں یوم نکبہ کے مظاہروں میں شریک فلسطینوں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 50 کے شہید اور 2000 زائد زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
یوم نکبہ کے مظاہروں پر شہید ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ 900 زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶مشرقی غزہ میں یوم نکبہ کے مظاہروں میں شریک فلسطینوں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی نو سو زخمی ہوگئے۔