-
ایران:غزہ پر صیہونی حملے کی مذمت
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نےغزہ پٹی پر صیہونی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا منصوبہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳بیت المقدس کی بلدیہ، صیہونی فوجیوں کی حمایت میں کفر عقب کے علاقے میں فلسطینیوں سے متعلق ایک سو اڑتیس مکانات پر مشتمل پانچ عمارتوں کو مسمار کرنا چاہتی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ لبنان کا اثر و رسوخ
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۹حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے اندر کی تصاویر شائع کرتے ہوئے تحریک مزاحمت کے خلاف کسی بھی طرح کے اقدام پر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج اور صیہونیوں میں ہوا ٹکراؤ ۔ تصاویر
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷اسرائیل کے آرتھوڈکس یہودیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ’’لازمی فوجی سروس‘‘ کو لے کر ٹکرا ہوا جس کے دوران چالیس صیہونیوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ گزشتہ چند روز سے اسرائیل میں ’’لازمی فوجی سروس‘‘ کے خلاف اسرائیلی ربیوں کے اعتراضات جاری ہیں۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا قیام شرعا حرام ہے۔ علمائےاسلام کا بیان
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶اسلامی ملکوں کے علما نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو برقرار کرنے کے اقدامات کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زوردیا۔
-
امریکہ کے منفی اقدامات واشنگٹن کے لئے نقصان دہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۹ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے خلاف امریکہ کے منفی اقدامات اس کے لئے نقصان دہ ثابت ہوں گے۔
-
المیادین سے اسرائیلی ساخت کے ہتھیار برآمد
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹شامی فوج کو اس ملک کے مشرقی علاقوں میں داعش کے اڈوں سے بھاری مقدار میں اسرائیلی ساخت کے ہتھیار ملے ہیں۔
-
یورپی یونین بھی بول پڑا
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۰یورپی یونین نے مسئلہ فلسطین پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اسرائیل سے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں غیرقانونی تعمیراتی منصوبوں کو فوراً روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران شامی حکومت اور قوم کے ساتھ ہے، جنرل باقری
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۷ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے دمشق میں شام کی فوج کے سربراہ سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقے کے مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔
-
صیہونی حکومت کی شرائط کے خلاف فلسطینیوں کا ردعمل
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کی قومی آشتی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور اس نے اس قومی آشتی کو قبول کرنے کے لئے بعض شرائط پیش کر دی ہیں۔