-
مسجد الاقصی بے حرمتی کا سلسلہ جاری
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰صیہونی حکام اور فوجیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت 2 فلسطینی شہید
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر جنین میں حملہ کر کے دو فلسطینوں کوشہید اور تین کو زخمی کردیا۔
-
غزہ کے شہریوں کا ریڈکراس کے دفتر کے سامنے دھرنا
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۹غزہ کے شہریوں نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ صیہونی حکام کی بدسلوکی پر احتجاج کرتے ہوئے عالمی ریڈکراس کے دفتر کے سامنے دھرنا دیا۔
-
یونیسکو میں صیہونی حکومت کی درخواست پرکیوبا کا سخت ردعمل
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰صیہونی حکومت کی جانب سے یونیسکو سے ہولوکاسٹ کی بھینٹ چڑھنے والوں کے احترام میں ایک منٹ کی خاموشی کے مطالبے پر کیوبا نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کا فروغ
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲صیہونی کابینہ کے ایک وزیر نے سعودی عرب کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات کے فروغ کی خبر دی ہے۔
-
شامی فوج کے ٹھکانوں پر اسرائیل کا حملہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۹اسرائیلی فوج کے ہیلی کاپٹروں نے ایک بار پھر شامی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل تعلقات معمول پر لانے کو تیار
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۹صیہونی حکومت کے وزیر مواصلات نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کے قیام کا امکان بڑھ گیا ہے۔
-
یوم القدس حضرت امام خمینیؒ کا اہم کارنامہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۷متحدہ علماء محاذ پاکستان کی جانب سے کراچی میں کل القدس سیمینار منعقد ہوا جس میں شیعہ اور سنی علماء سمیت اہم سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کارروائیاں، دو اسرائیلی فوجی ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائیوں میں دو صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ فلسطینی جہادی تنظیموں نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائیوں کو فلسطینیوں کا فطری حق قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے میں مغرب کی دوہرے معیار کی پالیسیوں پر ایران کی تنقید
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران کے مستقل نمائندے رضا نجفی نے صیہونی حکومت کے جوہری پروگرام کو کنٹرول کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔۔