-
ایران کی ٹیم کا اسرائیل کے ساتھ کھیلنے سے انکار
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷عالمی لیبر گیمز میں شریک ایران کی پانچ رکنی فٹبال ٹیم نے فلسطینی کاز کی حمایت میں اسرائیلی ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا۔
-
سعودی عرب: صیہونی روش سے العوامیہ کے دو شہریوں کا قتل
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰سعودی عرب کے فوجیوں نے شیعہ مسلمانوں کی اکثریت والے علاقے العوامیہ میں دو افراد کو صہیونی فوجیوں کے طرز سے شہید کر دیا۔
-
حماس کے خلاف صیہونی فوج کے جارحانہ عزائم
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴صیہونی فوج نے اپنے جارحانہ عزائم کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے خلاف اس کی جنگ جاری رہے گی۔
-
فلسطین کو صیہونی قبضے سے آزاد کرانے پر تاکید
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران، فلسطینی قوم کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
صیہونی حکومت کے وفد کا دورہ منامہ بحرینی عوام کا احتجاج
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۱بحرینی عوام نے صیہونی حکومت کے ایک وفد کے دورہ منامہ کے خلاف کے احتجاجی مظاہرہ کیاہے
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال کا سلسلہ جاری
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال کا سلسلہ گذشتہ بیس دنوں سے جاری ہے تاہم صیہونی حکومت اور ہڑتالی قیدیوں کے مابین کسی بھی طرح کے مذاکرات انجام نہیں پائے ہیں۔
-
اعلی حکام اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے امریکا اور صیہونیوں کی مخالفت کی وجہ، اسلام ہے لیکن سب کو یہ جان لینا چاہئے کہ جس نے بھی ایرانی عوام کے خلاف دست درازی کی کوشش کی خود اسی کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔
-
ایک جوان فلسطینی کی کارروائی، چار صیہونی فوجی زخمی
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے تل ابیب میں غیر آتشیں ہتھیار کا استعمال کر کے چار صیہونیوں کو زخمی کر دیا۔
-
صیہونی حکومت کی موجودہ پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ نسل پرستانہ قوانین کی منظوری
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲صیہونی حکومت کی موجودہ پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستانہ قوانین کی سب سے زیادہ منظوری دی ہے
-
فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا واحد راستہ استقامت اور جدو جہد ہے، تحریک حماس
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۲فلسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جیلوں سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا واحد راستہ استقامت اور جدوجہد ہے۔