-
فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کے ذریعے مساجد کو خطرہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵صیہونی حکومت نے مشرقی بیت المقدس کے محلے سلوان میں عبداللہ السناوی مسجد کو منہدم کرنے کاحکم جاری کردیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے عیسائیوں کا احتجاجی مظاہرہ سختی سے کچل دیا
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس کے عیسائیوں کے احتجاجی مظاہرے کو سختی سے کچل دیا۔
-
ہندوستان اسرائیل سے جدید ترین میزائل سسٹم خریدے گا
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱ہندوستان نے اسرائیل سے جدید ترین میزائل سسٹم کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ ۔
-
صیہونی حکومت اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳صیہونی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے گذشتہ ہفتے بحیرہ روم میں فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
دہشت گردی کو اسلام سے مربوط کرنے والوں پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تنقید
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دہشت گردی کا تعلق دین اسلام سے قرار دینے والوں پر تنقید کی ہے۔
-
نتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹مقبوضہ فلسطین کی پارلیمنٹ کے دسیوں اراکین نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی گولہ باری میں فلسطینی نوجوان شہید
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵جنوب مغربی غزہ پر اسرائیلی بمباری میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیل کا طیارہ مارگرایا
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸شام کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ اس کے ایئر ڈیفنس یونٹ نے صوبہ حمص کے شہر پالمیرا کے قریب اسرائیل کا ایک جنگی طیارہ مار گرایا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے گھٹنے ٹیک دیئے
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت کے دباؤ میں آکر اسرائیلی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے بارے میں اپنے ذیلی ادارے اسکوا کی رپورٹ واپس لینے کا حکم دے دیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کا فضائی حملہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲اسرائیلی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے، جمعرات کی صبح غزہ پٹی کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔