-
غزہ خاک و خون میں
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹گذشتہ ایک سو چونتیس دنوں سے غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے جاری ہیں اور آج پھر رفح پر تازہ بمباری میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے
-
اسرائیل کے اندر پھر حملہ، عسقلان میں 3 ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷خبر رساں ذرائع نے عسقلان میں صیہونی مخالف آپریشن میں تین صیہونیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت کی حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کی ضرورت پر تاکید
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ نے غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے معاشی مسائل کے بھیانک نتائج پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کا اسرائیل کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ جنگ کا دائرہ بڑھ گیا، جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے شروع
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر حملے شروع کر دیے۔
-
فرانس نے 28 صیہونی آبادکاروں پر پابندیاں عائد کر دیں
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸فرانس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطین کے شہریوں کے خلاف ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ہونے والے 28 صیہونی آباد کاروں پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔
-
حزب اللہ کا بڑا بیان، اسرائیل شرط لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہے
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اسرائیل شرط لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
-
آزادی اظہار رائے کی دھجیاں اڑاتے صیہونی غنڈے
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱صیہونی حکومت نے غزہ کے پریس ہاؤس کو تباہ کر دیا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی جاسوسی کے آلات اڑا دیئے
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۸حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے جاسوسی کے آلات کو نشانہ بنا کر دھماکے سے اڑا دیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کی بربریت جاری، پچیس فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر فسلطینی پناہ گزینوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا