-
حزب اللہ لبنان نے صیہونی کالونی پر میزائلوں کی بارش کردی
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں کفربلوم صیہونی کالونی کو دسیوں میزائلوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہداء کی تعداد 4 ہوگئی
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہدا کی تعداد چار ہوگئی ہے۔
-
اسرائیل کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰عراق کی اسلامی استقامت نے کہا ہے کہ اس نے حیفا شہر کے بجلی گھر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ جنگ، اسرائیل کے لئے مصیبت بن گئی، کئی کمپنیاں دیوالیہ ہونے والی ہیں
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸اسرائیل کی ایک معروف فن ٹیک کمپنی نے غزہ جنگ کے نتیجے میں اپنے کچھ ملازمین کو فارغ کر دیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ پر ہوں گے بڑے حملے، یمن کی کھلی دھمکی
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۶یمن نے امریکہ اور برطانیہ سے کہا ہے کہ مزید دردناک حملے کے لئے تیار رہیں۔
-
اسرائیل کی گولانی بریگیڈ حزب اللہ کی جال میں پھنس گئی
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹حزب اللہ لبنان نے اسرائیلی حکومت کی فوج کی گولانی بریگیڈ کو، جو لبنان کی حدود میں گھسنے کی کوشش کر رہی تھی، توپ خانے کے گولوں اور دھماکہ خیز مواد کے جالوں سے الجھا کر رکھ دیا۔
-
میدان جنگ میں مزاحمت کی پوزیشن کیا ہے؟
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷تحریک جہاد اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی اور صیہونی غزہ میں جنگ بندی کے لیے کسی بھی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہیں اور صرف مزاحمت ہی فلسطینی عوام کے حقوق کا دفاع کر سکتی ہے اور اب بھی میدان جنگ ان کے ہی کنٹرول میں ہے۔
-
غزہ جنگ میں اب تک 23 امریکی شہری ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۴واشنگٹن پوسٹ نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں جھڑپوں کے دوران 23 امریکی شہری جو اسرائیلی فوج میں شامل تھے، مارے گئے۔
-
صیہونیوں کی حیوانیت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰غاصب اسرائیلی فوج نے آج ایک فلسطینی نوجوان کی لاش کو ٹینک سے کچل دیا۔
-
جرمنی نے بھی اسرائیل سے وضاحت طلب کر لی!
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵جرمنی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو غزہ میں الرشید اسٹریٹ کے بڑے پیمانے پر قتل عام کے بارے میں وضاحت دینی پڑے گی۔