SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • بیت المقدس، شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی فوجی زخمی+ ویڈیو

    بیت المقدس، شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی فوجی زخمی+ ویڈیو

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵

    بیت المقدس میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

  • فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ

    فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ

    Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ نے جنوبی غزہ کے خان یونس شہر کے شمال میں صیہونی حکومت کے دو انفنٹری یونٹوں پر گھات لگا کر حملہ کیا جس میں کئی صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔

  • مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کا اہم اعلان

    مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کا اہم اعلان

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴

    ماہ مبارک رمضان کے موقع پر مسجد الاقصی کے خطیب نے اس مسجد میں فلسطینیوں کی وسیع پیمانے پر موجودگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • یہ ویڈیو گیم نہيں ہے، ذرا غور سے دیکھیں+ ویڈیوز

    یہ ویڈیو گیم نہيں ہے، ذرا غور سے دیکھیں+ ویڈیوز

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵

    فلسطینی نوجوانوں نے پلے اسٹیشن گیمز کے انداز میں صیہونیوں کا شکار کرکے دنیا کو حیران کر دیا۔

  • اسرائیلی فوجی تھک گئے اور ان کے حوصلے پست ہوگئے: صیہونی میڈیا کا اعتراف

    اسرائیلی فوجی تھک گئے اور ان کے حوصلے پست ہوگئے: صیہونی میڈیا کا اعتراف

    Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲

    صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج، غزہ پٹی میں لڑ تو رہی ہے لیکن وہ پیشقدمی میں ناکام رہی ہے۔

  • حزب اللہ لبنان نے صیہونی کالونی پر میزائلوں کی بارش کردی

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی کالونی پر میزائلوں کی بارش کردی

    Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲

    حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں کفربلوم صیہونی کالونی کو دسیوں میزائلوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہداء کی تعداد 4 ہوگئی

    جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہداء کی تعداد 4 ہوگئی

    Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰

    جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہدا کی تعداد چار ہوگئی ہے۔

  •   اسرائیل کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ

    اسرائیل کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ

    Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰

    عراق کی اسلامی استقامت نے کہا ہے کہ اس نے حیفا شہر کے بجلی گھر کو نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ جنگ، اسرائیل کے لئے مصیبت بن گئی، کئی کمپنیاں دیوالیہ ہونے والی ہیں

    غزہ جنگ، اسرائیل کے لئے مصیبت بن گئی، کئی کمپنیاں دیوالیہ ہونے والی ہیں

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸

    اسرائیل کی ایک معروف فن ٹیک کمپنی نے غزہ جنگ کے نتیجے میں اپنے کچھ ملازمین کو فارغ کر دیا ہے۔

  • امریکہ اور برطانیہ پر ہوں گے بڑے حملے، یمن کی کھلی دھمکی

    امریکہ اور برطانیہ پر ہوں گے بڑے حملے، یمن کی کھلی دھمکی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۶

    یمن نے امریکہ اور برطانیہ سے کہا ہے کہ مزید دردناک حملے کے لئے تیار رہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: دہلی میں مسلم طالبہ کو کرائے پر مکان دینے سے انکار
    ہندوستان: دہلی میں مسلم طالبہ کو کرائے پر مکان دینے سے انکار
    ۳ hours ago
  • اسرائیلی فوج میں 2025 میں خودکشی کے واقعات گزشتہ 15 سال میں سب سے زیادہ
  • دنیا کے 142 ملکوں کو ایرانی منصوعات کی برآمد
  • ملک کے نگہبان کی حیثیت سے ذمہ داریوں کی تجدید کئے جانے کی ضرورت ہے: صدر و وزیراعظم پاکستان
  • ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کی جائے گی: روس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS