-
میزائل مین آف ایران کی پوری ہوتی آرزو (ویڈیو)
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳جب بھی دفاعی خاص طور پر میزائل کے شعبے میں ایران کو کوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے تو سرزمین ایران کا ہر فرد اپنے ملک کے میزائل مین شہید تہرانی مقدم کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
-
اسرائیلی جنرل کا اعتراف، پوری فوج پر طاری ہے سید نصر اللہ کا خوف
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲ایک صیہونی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ سید نصراللہ کے اقدامات سے اسرائیلی فوج کا خوف بے مثال اور اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔
-
شام پر ناجائز صیہونی حکومت کا پھر حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے دفاعی سسٹم نے دمشق کی فضا میں دشمن کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
اسرائیل پر طاری ہے ایران کے میزائلوں کا خوف....
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲صیہونی اخبار جیروزلم پوسٹ کی ایک رپورٹ میں ایرانی میزائلوں کے نام سے اسرائیل پر جاری بڑے خوف کا انکشاف کیا گیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین آگ میں جھلس گیا، 24 گھنٹے میں آتشزدگی کے 200 سے زائد واقعات
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲مقبوضہ فسلطین کے مختلف علاقوں اور غزہ کے قرب و جوار میں واقع ناجائز صیہونی بستیوں میں 170 سے زائد آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں۔
-
عالم اسلام اور عرب دنیا قبلۂ اول کے بارے میں اپنی ذمہ داری کا احساس کریں: فلسطین
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی کابینہ کو مقبوضہ شہر قدس اور اس کے باشندوں کے بارے میں مخاصمانہ اور معاندانہ پالیسیاں اختیار کرنے کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے اقدامات سے یورپی ممالک بھی عاجز آ گئے، مشترکہ بیان جاری کیا
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴دس یورپی ممالک نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے اور غزہ میں فلسطینی مکانات کی مسماری اور فلسطینی شہریوں کی املاک و اراضی کو ہڑپنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیا پر امریکہ کی تسلط پسندی کا دور گذر گیا اور اسرائیل دیوار کے پیچھے چھپ گیا: نصراللہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳دنیا میں اب امریکی تسلط اور یونی پولزم کا خاتمہ ہو چکا ہے اور اب دنیا کثیر جہتی کی جانب بڑھ رہی ہے، حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یہ بات کہی۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کےکمانڈر یا رکن کے قتل کا جواب تل ابیب پر بمباری کرکے دیا جائے گا: زیاد النخالہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹زیاد النخالہ نے اس بات پر زور دیا کہ تحریک جہاد اسلامی کے کسی بھی کمانڈر یا رکن کے قتل کا جواب تل ابیب پر بمباری کر کے دیا جائے گا۔
-
ایران نے مسافر جیٹ بنایا اور صیہونیوں کے پیروں تلے زمین کھسک گئی
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳اسرائیلی میڈیا اس بات پر بڑی حیرت میں ہے کہ ایران نے ایوی ایشن شعبے میں بلند پرواز کرتے ہوئے مسافر جیٹ بنا لیا ہے۔