-
شام کے مختلف علاقوں پرصیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸صیہونی حکومت ، قنیطرہ اور درعا سمیت شام کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
انداز جہاں: عالمی یوم القدس
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/27
-
بیت المقدس کی آزادی تک ایران فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا: جنرل اسماعیل قاآنی
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے عالمی یوم قدس کی آمد پر ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ فلسطینیوں کے حتمی ہدف کے حصول یعنی بیت المقدس کی آزادی تک ایران فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
اسرائیل غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے رہائشی مکانات اور پناہ گزین کیمپوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے رہائشی مکانات اور پناہ گزین کیمپوں کو تباہ کئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
خلیج فارس میں شہید باقری اور رئیس علی دلواری ڈرون بردار بحری جہازوں سمیت تین ہزار جنگی بوٹوں کی شرکت سے فوجی پریڈ کا انعقاد
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵عالمی یوم قدس کے موقع پر خلیج فارس میں شہید باقری اور رئیس علی دلواری ڈرون بردار بحری جہازوں سمیت تین ہزار جنگی بوٹوں کی شرکت سے فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گيا۔
-
جنوبی لبنان کے خلاف اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں یحمر الشقیف میں ایک کار پر حملہ کیا ہے جبکہ اسرائيلی توپ خانے نے " الدبش " کے علاقے پر گولہ برسائے ہيں۔
-
صیہونی حکومت کی اندھا دھند بمباری سے صہیونی قیدیوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں: حماس
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی بمباری سے صیہونی قیدیوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے۔
-
انداز جہاں: یوم القدس کی اہمیت اور عالمی حمایت
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/26
-
امریکہ کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ کے شہر صحار پر بمباری کی ہے۔
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴امریکہ کے جنگي طیاروں نے منگل کی رات یمن کے خلاف اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شہر سحار پر شدید بمباری کی ہے۔
-
غزہ پٹی کے اطراف میں واقع صیہونی کالونیوں پر سرایا القدس کے میزائل حملے
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ پٹی کے اطراف میں واقع صیہونی کالونیوں پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔