SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • اسرائیل جنگ کا دائرہ مصر تک بڑھانا چاہتا ہے، مصری حکام کی کھلی دھمکی

    اسرائیل جنگ کا دائرہ مصر تک بڑھانا چاہتا ہے، مصری حکام کی کھلی دھمکی

    Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱

    اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ مصر نے تل ابیب کو دھمکی دی کہ وہ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدہ معطل کر دے گا۔

  • شام: اسرائیل کی جارحیت میں ایرانی فوجی مشیرشہید

    شام: اسرائیل کی جارحیت میں ایرانی فوجی مشیرشہید

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴

    شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک اور فوجی مشیر، جارح صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔

  • دشمن کو میدان جنگ کی طرح سیاست کے میدان میں بھی شکست ہو گی: تحریک حماس

    دشمن کو میدان جنگ کی طرح سیاست کے میدان میں بھی شکست ہو گی: تحریک حماس

    Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹

    تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ دشمن جو میدان جنگ میں کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے وہ میدان سیاست میں بھی ناکام رہے گا۔

  • اسرائیل کی شکست فاش، گولانی کے بعد غزہ سے ایک اور بريگيڈ کا انخلا

    اسرائیل کی شکست فاش، گولانی کے بعد غزہ سے ایک اور بريگيڈ کا انخلا

    Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲

    اسرائیلی فوج کی ایک اور بریگیڈ غزہ سے نکل گئی ہے۔

  • حزب اللہ نے اسرائیل کو شدید نقصان پہنچایا، صیہونی عہدیدار کا اعتراف

    حزب اللہ نے اسرائیل کو شدید نقصان پہنچایا، صیہونی عہدیدار کا اعتراف

    Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی بستی میں 130 مکانات کو شدید طور پر نقصان پہنچایا ہے۔

  • غزہ میں اپنی فوج بھیج سکتا ہے امریکہ، فوجی الرٹ پر

    غزہ میں اپنی فوج بھیج سکتا ہے امریکہ، فوجی الرٹ پر

    Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷

    ایک امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جنگ میں امریکی زمینی مداخلت کی صورت میں کچھ امریکی افواج کو اس علاقے میں بھیجنے کے لیے الرٹ پر رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

  • اسرائیل کا علاقہ الجلیل، ہوا غیر محفوظ، حزب اللہ کے حملوں کا اثر

    اسرائیل کا علاقہ الجلیل، ہوا غیر محفوظ، حزب اللہ کے حملوں کا اثر

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴

    صیہونی تجزیہ نگار نے کہا کہ حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی حصے بالخصوص الجلیل علاقے کو جنگی علاقے میں تبدیل کر دیا ہے اور اسرائیل اپنی ہلاکتوں کا بدلہ نہیں لے سکتا۔

  • حزب اللہ نے اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے تیز کیوں کر دیئے؟

    حزب اللہ نے اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے تیز کیوں کر دیئے؟

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸

    عبرانی میڈیا نے اشارہ کیا ہے کہ لبنانی مزاحمت نے اسرائیل کے ٹھکانوں پر اپنے میزائل حملوں میں نمایاں اضافہ کردیا ہے۔

  • امریکی جنگی طیاروں کی شمالی یمن پر بمباری

    امریکی جنگی طیاروں کی شمالی یمن پر بمباری

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵

    تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ یمن کو جارحیت کا نشانہ بنانے سے بحیرہ احمر کا بحران حل نہیں ہو گا۔

  • غزہ کی تازہ ترین صورتحال، مزید 515 فلسطینی شہید و زخمی

    غزہ کی تازہ ترین صورتحال، مزید 515 فلسطینی شہید و زخمی

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱

    صیہونی حکومت نے منگل کی صبح کو بھی غزہ پر حملے کرکے اس علاقے کے عوام کے خلاف اپنی جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۲ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS