SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • جنگ میں حماس کی برتری، قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات معطل کر دیئے

    جنگ میں حماس کی برتری، قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات معطل کر دیئے

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹

    اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات معطل کر دیئے ہیں ۔

  • غزہ میں نشانہ بنا ایک اور اسرائیلی ڈرون

    غزہ میں نشانہ بنا ایک اور اسرائیلی ڈرون

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲

    فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

  • غزہ کی صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو بے نقاب کردیا: صدر رئیسی

    غزہ کی صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو بے نقاب کردیا: صدر رئیسی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کی موجودہ صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا ہے۔

  • سلامتی کونسل میں اسرائیلی سفیر کی تقریر کا بائيکاٹ (ویڈیو)

    سلامتی کونسل میں اسرائیلی سفیر کی تقریر کا بائيکاٹ (ویڈیو)

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دنیا کے مختلف ممالک کے سفیروں نے اسرائیلی مندوب کی تقریر کا بائیکاٹ کیا۔

  • المغازی کیمپ پرحملہ القسام بریگیڈ کی جدید ترین فوجی طاقت و توانائی کا آئینہ دار

    المغازی کیمپ پرحملہ القسام بریگیڈ کی جدید ترین فوجی طاقت و توانائی کا آئینہ دار

    Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱

    الجزیرہ ٹی وی کے عسکری امور کے ماہر کا کہنا ہے کہ المغازی کیمپ پرحملہ القسام بریگیڈ کی جدید ترین فوجی توانائی کو ظاہر کرتا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے امریکی اور برطانوی عملے کو انصار اللہ کی وارننگ

    اقوام متحدہ کے امریکی اور برطانوی عملے کو انصار اللہ کی وارننگ

    Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳

    تحریک انصار اللہ نے اقوام متحدہ کے امریکی اور برطانوی عملے کو اپنے زیر کنٹرول علاقوں سے نکلنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی ہے۔

  • غزہ غاصب صیہونیوں کے قبرستان میں تبدیل ہو گیا

    غزہ غاصب صیہونیوں کے قبرستان میں تبدیل ہو گیا

    Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸

    فلسطین کی تحریک استقامت سے صیہونی فوج کو کاری ضرب لگی ہے۔

  • ایران کے صدر اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکیہ کے دورے پر روانہ ہو گئے

    ایران کے صدر اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکیہ کے دورے پر روانہ ہو گئے

    Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱

    ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی ترکیہ کے اپنے ہم منصب کی دعوت پر اس ملک کے سرکاری دورے پر ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ آج بدھ کو انقرہ کے لئے روانہ ہو گئے۔

  • حزب اللہ کے پن پوائنٹ میزائلوں سے اسرائیلی ایوان میں ہلچل

    حزب اللہ کے پن پوائنٹ میزائلوں سے اسرائیلی ایوان میں ہلچل

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۷

    صیہونی حکومت کے ایک ممتاز تحقیقی مرکز نے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے خود کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے اور دقیق ہتھیاروں سے لیس کرنے میں اہم پیشرفت حاصل کی ہے اور میرون بیس پر حزب اللہ کا حملہ ہمیں حملوں سے نمٹنے میں اسرائیلی فضائیہ کی کمزوری کی یاد دلاتا ہے۔

  • اسرائیلی تجزیہ نگار کا اعتراف، بری طرح سے پھنس گیا ہے اسرائیل

    اسرائیلی تجزیہ نگار کا اعتراف، بری طرح سے پھنس گیا ہے اسرائیل

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵

    ایک صیہونی تجزیہ نگار نے اپنی حکومت کے حالات کو پیچیدہ حکمت عملی میں پھنسا ہوا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو گزشتہ کئی دہائیوں سے ایسے حالات کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۴ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS