-
غزہ پر غاصب صیہونی ٹولے کا ایک بار پھر میزائل حملہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے مشرقی غزہ پر شدید گولہ باری کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی ٹولے کی گولہ باری
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵غاصب صیہونی ٹولے نے رفح اور خان یونس کے مشرق میں واقع مختلف علاقوں پر شدید گولہ باری کی ہے جبکہ صیہونی وزیر جنگ نے حماس کو جنگ کی دھمکی دی ہے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ پر حملہ کر کے کم از کم ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔
-
اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ پر حملہ کر دیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷غزہ پر اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر گولہ باری کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴اسرائیل کے جنگی طیاروں نے گزشتہ شب غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی شب غزہ پٹی پر بمباری کی۔
-
یہ ہے صیہونی دہشتگردوں کا حال! ۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹فلسطینی نوجوان صیہونی دہشتگردوں کے مقابلے میں ہر ممکن شکل میں اپنی استقامت و پامردی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور بسا اوقات طاقت کے نشے میں چور صیہونی دہشتگردوں کو فلسطینی نوجوانوں کے ہلکے پھلکے اقدامات کے سامنے اچھا خاصا خوار ہو جانا پڑ جاتا ہے۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ، درجنوں زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳غرب اردن میں صیہونی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونیوں نے دو فلسطینی ارکان پارلیمنٹ کو گرفتار کیا
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل پر دھاوا بول کر فلسطین کی لیجسلیٹیو کونسل کے دو ممبران کو گرفتار کر لیا۔
-
واہ کیا دوستی ہے، اسرائیلی خاخام کی سعودی فرمانروا کی صحتیابی کے لئے دعائیں
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸دنیائے عرب میں آجکل اسرائیل کے ایک یہودی خاخام کا ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں انہیں سعودی فرمانروا سلمان بن عبد العزیز کے صحتیاب ہونے کے لئے دعائیں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔