-
اسرائیل نے اگر لبنان کے خلاف جارحیت کی تو وہ صفحہ ہستی سے مٹ جائيگا : حزب اللہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ سے وابستہ دھڑے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان کے خلاف وسیع جنگ کا فیصلہ کیا تو خود اپنے خاتمے کا اہتمام کرے گی۔
-
جعلی صیہونی حکومت کا وجود خطرے میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳اسرائیلی حکام نے مقبوضہ فلسطین کے مرکز میں واقع شہر لید کی فوجی عدالت اور چھاؤنی پر صیہونیوں کی یلغار اور اس کے سامنے بڑے پیمانے پر مظاہروں کے بعد زور دے کر کہا ہے کہ اس اقدام نے جعلی صیہونی حکومت کا وجود خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
مقبوضہ جولان کے واقعہ کا ذمہ دار حزب اللہ کو قرار دینے کا صیہونی دعوی مضحکہ خیز ہے: ایران
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے مقبوضہ جولان میں پیش آنے والے واقعہ کا ذمہ دار حزب اللہ کو قرار دینے کے صیہونی دعوے کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کی مجرمانہ کارروائیاں جاری مزید 132 فلسطینی شہید و زخمی
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱صیہونی حکومت نے غزہ پٹی میں تین نئی مجرمانہ کارروائیاں انجام دے کر انتالیس فلسطینیوں کو شہید اور ترانوے کو زخمی کردیا ہے۔
-
دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ، شام کے ایئرڈیفنس نے کئی میزائلوں کو تباہ کردیا
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۳شام کے دارالحکومت پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک شخص کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔
-
بائیڈن بتاؤ آج تم نے کتنے بچے مارے؟
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶ڈیٹرائٹ میں جو بائیڈن کی انتخابی کانفرنس کا انعقاد ایسی حالت میں کیا گیا کہ درجنوں فلسطینی حامی مظاہرین نے اکیاسی سالہ امریکی صدر کے خطاب کے مقام پر اجتماع کیا اور واشنگٹن کی جانب سے صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت جاری رکھنے پر احتجاج کیا۔
-
مراکش کی حکومت سے اسرائیل کےساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱مراکش کے ہزاروں باشندوں نے غزہ میں جارح اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہنے کے خلاف چالیس سے زیادہ شہروں میں مظاہرے کئے۔
-
فلسطین کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں کے صیہونی فوج کے خلاف وسیع حملے
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰فلسطین کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے صیہونی فوجیوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائیاں انجام دی ہیں اور غاصب صیہونی حکومت کے تین مرکاوہ ٹینکوں کو تباہ کر دیا۔
-
صیہونی حکومت کے ایمرجنسی شعبے پر سائبر حملہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸صیہونی حکومت کے ایمرجنسی شعبے پر سائبر حملہ ہوا ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں اور توپخانہ بٹالین پر ڈرون حملہ، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷لبنان کی تحریک حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اور اس حکومت کی توپخانہ بٹالین کی کمان پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔