-
لبنان پر اسرائیل کا حملہ، 1 مجاہد شہید
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷حزب اللہ نے اپنے ایک مجاہد کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
رفح پر صیہونی فوج کے حملوں میں کم سے کم ساٹھ فلسطینی شہید
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵پوری عالمی برادری کی شدید ترین مخالفتوں کے باوجود غاصب صیہونی فوج نے رفح پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
آپریشن وعدہ صادق ، عالم اسلام کی طاقت کی علامت ہے : کمانڈر جنرل اسماعیل قا آنی
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل اسماعیل قا آنی نے اسرائیل کے خلاف آپریشن وعدہ صادق کو عالم اسلام کی طاقت کی علامت قرار دیا ہے۔
-
غاصب اسرائيل کی نابودی یقینی ہے: تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غاصب اسرائيل کی نابودی کو یقینی قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں پانچ صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کا، صیہونی فوج کا اعتراف
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸صہیونی فوج نے اعتراف کیا کہ شمالی غزہ میں اس کے پانچ فوجی ہلاک اور 16 زخمی ہوئے۔
-
غزہ اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں کم از کم دس فلسطینی شہید
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰غزہ پٹی اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں کم از کم دس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
یوم نکبۃ کے موقع پر ہزاروں فلسطینی باشندوں کی " واپسی مارچ " میں شرکت
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کے ہزاروں باشندوں نے یوم نکبہ کے چھہتر سال پورے ہونے کے موقع پر " واپسی مظاہرے " میں شرکت کی-
-
رفح میں اقوام متحدہ کے کارکنوں کے قافلے پر جارح صیہونی فوج کے حملے کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے رفح میں جارح صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں اقوام متحدہ کے محکمہ صحت اور سلامتی کے کارکنوں کو ہلاک اور زخمی کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں نسل کشی کو روکنا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی عدالتی تحقیقات کرانا عالمی مطالبہ ہے : ایران
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے یوم نکبہ کی مناسبت سے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کو روکنا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی عدالتی تحقیقات کرانا عالمی مطالبہ ہے-
-
فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب، صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ متعدد صیہونی فوجی ہلاک
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے علاقے میں صیہونی فوجیوں پر شدید جوابی حملوں اور صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ کرنے اور متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔