-
غزہ میں فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں طبی مراکز اور بنیادی و شہری تنصیبات کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
غزہ کے ایک اسپتال میں اجتماعی قبر کی دریافت
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶غزہ میں فلسطینی ریلیف اینڈ ریسکیو ٹیم نے اتوار کی صبح جنوبی غزہ میں صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کا انکشاف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس نے علاقے کے ایک اسپتال میں ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔
-
غزہ کی تازہ صورتحال پر ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران اور سلطنت عمان کے وزرائے خارجہ نے صیہونی حکومت کے مظالم کے خاتمے ، فوری جنگ بندی اور غزہ کے عوام کے لئے انسانی امداد کی ترسیل پر زور دیا ہے-
-
جرمنی ، آئرلینڈ اور سوئٹزرلینڈ سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸جرمنی ، آئرلینڈ، سوئٹزر لینڈ میں ہزاروں فلسطینی حامیوں نے غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں-
-
تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں نتنیاھو کے خلاف مظاہرے
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ تل ابیب میں غاصب صیہونیوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور فلسطین کی تحریک حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں سمجھوتہ کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران کے ڈرون اور میزائلی حملوں کو روکنے کیلئے کتنے ممالک نے اسرائیل کا ساتھ دیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷ایران نے صیہونی حکومت کے خلاف اس کارروائی میں نیٹو، اسرائیل اور اس کے علاقائی اتحادیوں کا مقابلہ کیا۔
-
ایران کی جانب سے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد ویٹو کرنے کی مذمت
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ کے توسط سے ویٹو کرنے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی فوجی اڈوں پر لبنان اور فلسطینی استقامت کے حملے
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵لبنان اور فلسطینی استقامت نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اڈوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
رفح پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، معصوم بچے اور خواتین لہو لہان
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸جنوبی غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی وحشیانہ جارحیت میں نو فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
ایران کے حوالے سے امریکہ نے اپنے آپ کو کلین چٹ دے دی
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے خلاف کسی بھی حملے میں شامل نہیں رہا ہے۔