-
اسرائیل نہ ہی جنگ بندی اور نہ ہی قیدیوں کا تبادلہ چاہتا ہے: اردن
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶اسرائیلی حکام نے اپنی ہٹ دھرمانہ پالیسیوں سے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ جنگ بندی میں دلچسپی نہیں رکھتے۔
-
اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷غاصب صیہونی فوجیوں نےغرب اردن کے الگ الگ علاقوں میں حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کا بحری جہاز جل گیا!
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲نہاریا کے ساحل پر اسرائیلی جہاز میں آگ لگ گئی۔
-
صیہونی صدر کا عجیب و غریب بیان
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰صیہونی حکومت کے صدر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا، حماس پر فتح کے مترادف ہے۔
-
طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ اسرائيل بہت کمزور ہے اور اس کا زوال شروع ہو چکا : حزب اللہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائيل بہت کمزور اور ناتوان ہے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
دنیا کے 100 سے زائد شہروں کے عوام مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں سڑکوں پر
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳دنیا کے پینتالیس ملکوں کے سو سے زائد شہروں کے عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے کرکے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں عام شہریوں کا قتل عام بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی حکومت کے 4 فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائل حملے
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹لبنانی علاقوں پر صیہونی حملوں اور غزہ کے عوام کی حمایت جاری رکھنے کے تناظر میں حزب اللہ لبنان نے آج صیہونی حکومت کے چار ٹھکانوں کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
اسرائیل فلسطینی بچوں کو کیوں نشانہ بنا رہا ہے؟
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶غزہ پر صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔
-
غزہ خاک و خون میں
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹گذشتہ ایک سو چونتیس دنوں سے غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے جاری ہیں اور آج پھر رفح پر تازہ بمباری میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے