SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی فوجی

  • صیہونی فوجیوں کا نابلس پر حملہ، 20 فلسطینی زخمی

    صیہونی فوجیوں کا نابلس پر حملہ، 20 فلسطینی زخمی

    Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰

    فلسطینی ہلال احمر نے صیہونی فوج کی جانب سے نابلس پر حملے میں 20 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • حماس نے دکھائی طاقت، اسرائیلی ڈرون مار گرایا

    حماس نے دکھائی طاقت، اسرائیلی ڈرون مار گرایا

    Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری ونگ نے ایک بار پھر اسرائیل کا جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔

  • صیہونیوں کو فلسطینیوں کا دندان شکن جواب

    صیہونیوں کو فلسطینیوں کا دندان شکن جواب

    Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹

    صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں کے خلاف دس کارروائیاں انجام دیں۔

  • صیہونی جنرل کا اعتراف، اسرائيل کے دشمن صحیح موقع کی تلاش میں.....

    صیہونی جنرل کا اعتراف، اسرائيل کے دشمن صحیح موقع کی تلاش میں.....

    Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹

    جہاں ایک مشہور صیہونی صحافی نے فوج کی جانب سے غزہ کے ارد گرد اپنے فوجیوں کو رسد پہنچانے میں ناکامی کا پردہ فاش کیا، وہیں اس حکومت کے ایک سابق جنرل نے بتایا ہے کہ اگر فوج جنگ میں داخل ہوتی ہے تو اس کی شکست یقینی ہو گی۔

  • صیہونی فوج نہ صرف جنگ کےلئے آمادہ نہیں بلکہ داخلی توڑ پھوڑ کی طرف جا رہی ہے: سابق صیہونی جنرل

    صیہونی فوج نہ صرف جنگ کےلئے آمادہ نہیں بلکہ داخلی توڑ پھوڑ کی طرف جا رہی ہے: سابق صیہونی جنرل

    Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳

    صیہونی فوج کے ایک سابق جنرل نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی فوج اس جنگ کےلئے آمادہ نہیں ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ عنقریب ہونے والی ہے۔

  • اسرائیل پر پھر ہوئے متعدد قسم کے حملے

    اسرائیل پر پھر ہوئے متعدد قسم کے حملے

    Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸

    تل ابیب کے ایک ہسپتال پر سائبر حملہ اور اس میں موجود مریضوں کی دوسری جگہ منتقلی اور صیہونی حکومت کی جیل کی گاڑی کو نذر آتش کرنے کے واقعات گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی سیکیورٹی صورتحال کی داستان بیان کرتے ہیں۔

  •  الجزائر کے صدر نے صیہونی حکومت کا مذاق اڑایا

     الجزائر کے صدر نے صیہونی حکومت کا مذاق اڑایا

    Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴

    صیہونی حکومت کی جانب سے مغربی صحارا کے لیے مراکش کی خودمختاری کو تسلیم کرنے کے نتائج کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں الجزائر کے صدر نے کہا کہ ان کے پاس کسی چیز کو تسلیم کرنے کا اختیار نہیں ہے۔

  •  صیہونی فوجی نے جنگ سے ڈر کے خودکشی کر لی

    صیہونی فوجی نے جنگ سے ڈر کے خودکشی کر لی

    Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶

    صیہونی فوج کے بریگیڈ کفیر کے ایک فوجی نے جنگی مسائل اور نفسیاتی مشکلات کا شکار ہوکر خودکشی کر لی۔

  • مغربی کنارے کی صورت حال سے اسرائیلی فوجی حکام ہوئے پریشان

    مغربی کنارے کی صورت حال سے اسرائیلی فوجی حکام ہوئے پریشان

    Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷

    اسرائیلی حکومت کے ایک عسکری ماہر نے تل ابیب میں گزشتہ روز کی شہادت پسندانہ کارروائی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے میں بڑی تعداد میں ہتھیار پہنچ چکے ہیں اور انتفاضہ کی صورت میں یہ مسئلہ صیہونیوں کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے۔

  •  شہادت پسندانہ کارروائی میں اسرائیلی افسر کی ہلاکت پر صیہونیوں میں بے چینی

    شہادت پسندانہ کارروائی میں اسرائیلی افسر کی ہلاکت پر صیہونیوں میں بے چینی

    Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴

    تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی میں ایک صیہونی پولیس افسر کی ہلاکت، بہت بڑی سیکورٹی لیپس ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS